Tag Archives: فیصلہ

عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف بانی رہنما اکبرایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ انٹرا پارٹی الیکشن کی اہمیت سامنے آئی ہے۔ تفصیلی …

Read More »

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر دوسرے …

Read More »

عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے، قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے۔ پارلیمان نے قانون پاس کیا جس کے مطابق نااہلی 5 سال سے زیادہ نہیں، آگے بڑھنے کا یہی ایک راستہ ہے کہ بیٹھ کر بات …

Read More »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، 2018 کا سمیع اللّٰہ بلوچ کیس کا فیصلہ واپس …

Read More »

ن لیگ کا لاہور میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے لاہور میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور میں سیٹ ایڈجسمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اور شہر سے اپنے امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان …

Read More »

بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری

بلاول

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقے این اے 127 سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ ریٹرننگ افسر نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلے میں کہا گیا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو حکومت سے نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کی بہت …

Read More »

عدالتی فیصلوں سے پتا چلتا ہے کہ عدالتیں الیکشن پر اثرانداز ہورہی ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے پتا چلتا ہے کہ عدالتیں الیکشن پر اثرانداز ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو فریق نظر …

Read More »

متنازعہ جج کا خلاف قانون فیصلہ لاڈلے پن کا تازہ شاہکار ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ متنازعہ جج کا خلاف قانون فیصلہ لاڈلے پن کا تازہ شاہکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاور ہائیکورٹ فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے …

Read More »

انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے …

Read More »