Tag Archives: فیصلہ

ایف آئی اے کیجانب سے شوکت ترین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ گفتگو کی لیک آڈیو پر تحقیقات مکمل …

Read More »

شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد …

Read More »

ناروے کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت منسوخ کر دی

حرمت قران

پاک صحافت دنیا بھر کے مسلمانوں کے غصے میں اضافے کے بعد ناروے کی پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ شدت پسندوں کو قرآن پاک کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ الجزیرہ سے IRNA کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے …

Read More »

عمران خان کا ایک اور یوٹرن، ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات کے فیصلے سے یوٹرن لیتے ہوئے اپنی جگہ سابقہ ارکان کو کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات …

Read More »

نوازشریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری

فواد حسن فواد

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری …

Read More »

وزیراعظم کا ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم افسران کو 150 فیصد الاؤنس دینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایگزیکٹو الاؤنس سے محروم سرکاری افسران کو بنیادی تنخواہ پر150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے سرکاری افسران …

Read More »

پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ فیصہ آج ہوگا

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کا نگراں وزیر اعلیٰ کون بنے گا؟ اس حوالے سے  سیاسی کشمکش کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب الیکشن کمیشن نگراں وزیراعلیٰ لگانے کیلئے آج فیصلہ کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ اور نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔ …

Read More »

کولمبیا کے دارالحکومت کی سب سے اہم سڑکوں میں سے ایک کا نام “فلسطین” کے نام پر رکھنا

کولمبیا

پاک صحافت کولمبیا کے دارالحکومت کی ایک اہم ترین سڑک کو کونسل کے ارکان کی اکثریت نے “فلسطین” کا نام دیا تھا۔ پاک صحافت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی میونسپل کونسل نے بھاری اکثریت سے اس شہر کی اہم سڑکوں میں سے ایک …

Read More »

عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی …

Read More »

پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کرے گا

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست ہے جس کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ تفصیلات  کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے …

Read More »