Tag Archives: فیصلہ

پی ٹی آئی چیئرمین کو جلد ہی گرفتار کریں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کرپشن کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں ہوجائے گا، انہیں جلد ہی گرفتار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ 2019ء کا آئی ایم ایف معاہدہ پاکستان …

Read More »

ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے میاں طارق محمود کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے قرار دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کسی پرائیویٹ شخص کے …

Read More »

معاشی حالات کے پیش نظر آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لےگی، باقی کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) معاشی حالات کے پیش نظر آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لےگی، باقی کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکی معاشی حالات کے پیش نظر وزیراعظم کی جانب سے جلد کفایت شعاری اقدامات کا اعلان متوقع ہے، سرکاری اداروں کے بجٹ میں …

Read More »

ایم کیو ایم کیجانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کنوینئر نسرین جلیل کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال کے باعث ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا خالد مقبول صدیقی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینا کا مشورہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو فون کیا اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم کو رابطہ کمیٹی کی رائے کے بعد فیصلے سے آگاہ کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی درخواست عدم پیشی کی بنا پر خارج کی گئی ہے۔ عمران خان کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ …

Read More »

مسلم لیگ ن کے وزیروں کا بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن تعلق رکھنے والے وفاقی وزیروں نے بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے وزراء نے وزیرِ اعظم  میاں شہباز شریف سے ملاقات  کی، اس موقع پر انہوں نے  بغیر تنخواہ کام کرنے کا …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس …

Read More »

جنرل باجوہ سپر کنگ تھا اور میں صرف پنچنگ بیگ، سارے فیصلے وہی کرتا تھا، عمران خان

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی حکومت میں سارے فیصلے جنرل باجوہ کرتے تھے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور میں صرف پنچنگ بیگ تھا۔

Read More »

ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مشاورت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ مشاور کے بعد پی پی کی جانب سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز …

Read More »