Tag Archives: عمران خان

گمشدگی کے عالمی دن پر اسلام آباد میں لاپتا افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرہ لاپتا افراد

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی سالوں سے لاپتا ہزاروں افراد کے لواحقین نے عالمی گمشدگی کے دن کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنے پیاروں کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاپتا افراد کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی …

Read More »

عمران خان کیجانب سے الیکشن کمیشن کیلئے تجویز کردہ نام مسترد

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) شہباز شریف نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کرتے ہوئے نئے ناموں کا انتخاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کراچی میں ذرائع …

Read More »

چور دروازے سے آنے والے ہم سے حساب مانگ رہے ہیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے اب ہم سے حساب مانگ رہے ہیں۔ تین سال میں پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو کوئی فائدہ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران صاحب! تم نے جو کچھ کرنا ہے کرو، مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو چیلنج کر دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب! تم نے جو کچھ کرنا ہے کرو۔   مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تین سال سے جو تم کر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے بھی عمرا ن نیازی کی الیکٹرانک مشینوں کو ناکارہ قراردے دیا ہے۔ رہنما ن لیگ

حنا پرویز بٹ

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بھی عمران نیازی کی الیکٹرانک مشینوں کو ناکارہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران نیازی 2023 کے الیکشن …

Read More »

عمران خان کے آمرانہ رویوں سے صوبوں میں احساس محرومی جنم لے رہا ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

نواب شاہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  نواب شاہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پارٹی عہدیداران، اراکین اسمبلی اور کارکنان سے ملاقاتیں کیں۔اس موقع  پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھاکہ  سندھ کو منظم منصوبہ بندی کے تحت دیوار سے لگایا جارہا …

Read More »

مہنگائی اور بے روزگاری عمران خان کی تین سالہ کامیابی کا نتیجہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تین سالہ کامیابی کا نتیجہ آج مہنگائی اور بے روزگاری کی صورت میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت …

Read More »

تاریخی معاشی تباہی، بے روزگاری اور غربت کے تین سال عمران خان کو مبارک۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر کہا کہ تاریخی معاشی تباہی، بے روزگاری اور غربت کے تین سال عمران خان کو مبارک ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

مریم اورنگزیب نے حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جعلی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر استعمال کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عمران صاحب نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویر یں استعمال کیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ کارکردگی کا پول کھول دیا، اس حوالے سے ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب نے تین سال کی …

Read More »