Tag Archives: عمران خان

حکومت کو عوام اور ملک کی کوئی پرواہ نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو پاکستانی عوام اور ملک کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ نااہل وزیراعظم اور اس کی ٹیم صرف مخالفین سے سیاسی انتقام لینے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق …

Read More »

پی ٹی آئی جیسی نالائق اور نااہل پارٹی پاکستان کو تباہ کررہی۔ سعید غنی

سعید غنی

حیدرآباد (پاک صحافت) سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جیسی نالائق اور نااہل پارٹی پاکستان کو تباہ و برباد کررہی ہے۔ اس کے ساتھ پیپلزپارٹی کا موازنہ نہ کیا جائے۔ حکومتی نااہلی اب کھل کر سامنے آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبہ سندھ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان اپنے کئے وعدے یاد کریں۔ ایم کیو ایم

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہماری جماعت اور کراچی سے کئے گئے وعدے یاد کریں۔ اس حوالے سے وفد نے گورنر سندھ کو بھی مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے …

Read More »

عوام کا سب سے بڑا مجرم اور چور عمران خان ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مجرم اور چور خود عمران خان ہے۔ کیونکہ یہ جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں وہاں کرپشن ہوتی ہے اور وہ چیز عوام کی پہنچ سے دور ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس …

Read More »

عمران خان کی آخری اننگز چل رہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت عمران خان کی آخری اننگز چل رہی ہے۔ ان کا گھر جانا یقینی ہوگیا ہے عنقریب پی ڈی ایم اپنے جلسے شروع کرے گی۔ تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

مریم نواز کا حکومت کے خاتمے تک ملک سے باہر نہ جانے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے تک ملک سے باہر نہ جانے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے تک میرا کہیں جانے کا ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

مودی سے دوستی کرنے والے کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس سے دوستی کر رہا ہے، حامد میر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی دے دوستی کرنے والوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے اور خط و …

Read More »

شہباز شریف باہر آئیں گے اور پنجاب دوبارہ ان کے حوالے کیا جائے گا، سینئر تجزیہ کار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار نے انشکاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جلد یا بدیر باہر آنے والے ہیں جس کے لئے پلاننگ میں بھی مرتب کر دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب یہ …

Read More »

جہانگیر ترین پر مقدمہ در اصل کسی اور کے لئے پیغام ہے

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کا عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم شخصیت جہانگیر ترین پر مقدمہ کا درج ہونا ایک اور خبر کی نشاندہی کرتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ جہانگیر ترین پر نہیں …

Read More »

تبدیلی آگئی ہے

تبدیلی

عمران خان کے برسراقتدار آتے ہی ملک کی صورت حال یکسر تبدیل ہوتی رہی ہے۔ معیشت سمیت دیگر تمام شعبہ جات میں آئے روز تبدیلیاں آرہی ہیں۔ پی ٹی آئی کو حکومت میں آئے ڈھائی سال کا عرصہ گزر گیا لیکن ابھی تک تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خان صاحب …

Read More »