Tag Archives: عدلیہ

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کی سہولت کاری کرنے والوں کا کڑا محاسبہ ضروری ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کی سہولت کاری کرنے والوں کا کڑا محاسبہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ …

Read More »

قوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کریں گے، چیئرمین نیب

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہےکہقوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کریں گے، متاثرین کی مدد کے لیے نئی پالیسی بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے …

Read More »

9 اور 10 مئی واقعات میں ملوث کرداروں کو سزا ملنی چاہئے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی واقعات میں ملوث کرداروں کو سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس سے سروکار ہے کہ وقت مقررہ پر …

Read More »

اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے، عرفان قادر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم  شہباز شریف کے معاون خصوصی احتساب عرفان قادر نے اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے۔ عرفان قادر نے کہا کہ اگر فوجداری کرپشن کا عنصر ہو تو ججز کا معاملہ سپریم جوڈیشل کے علاوہ نیب قانون کے تحت ٹرائل …

Read More »

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، عرفان قادر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز  شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں تقسیم ختم ہو، فردِ واحد کسی بھی ادارے پر حاوی نہ …

Read More »

پاکستانی عدالتیں امریکی عدالتوں سے زیادہ آزاد ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عدالتیں امریکی عدالتوں سے زیادہ آزاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتیں امریکا کی عدالتوں سے زیادہ آزاد ہیں، وہاں کی …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے کا کیس تھا …

Read More »

عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نوازشریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ …

Read More »

وقت آگیا ہے اپنے آئینی اور پارلیمانی اختیارات استعمال کیے جائیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے اپنے آئینی اور پارلیمانی اختیارات استعمال کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسملبی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا …

Read More »

لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کی ہدایت

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف فوری احتجاجی جلسوں کی کال دینے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کو لاہور میں عوامی احتجاج کے لیے ٹاسک سونپ دیا گیا ہے، ن لیگ کے قائد نواز شریف نے لاہور میں بڑا عوامی شو …

Read More »