Tag Archives: صدر

فلسطین کو آزاد اور خودمختار رہنے کا حق ہے۔ چلی صدر

چلی صدر

نیویارک (پاک صحافت) چلی کے صدر کا کہنا ہے کہ فلسطین کو آزاد اور خودمختار رہنے کا حق حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران چلی کے صدر گیبریل بریچ نے کہا ہے کہ رکن ممالک اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف انسانی …

Read More »

ایک قطبی دنیا ناقابل قبول ہے۔ روسی صدر

پیوٹن

سمرقند (پاک صحافت) روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یک قطبی دنیا بنانے کی کوششیں کرہ ارض پر موجود ممالک کی اکثریت کے لیے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے چین کے صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ یک …

Read More »

چلی کے صدر نے اسرائیلی حکومت کے سفیر کی اسناد مسترد کردیں

چلی صدر

چلی (پاک صحافت) چلی کے صدر نے اسرائیلی حکومت کے نئے سفیر گیل آرٹزیلی کی اسناد کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چلی کی حکومت کے اس اقدام پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت کے حکام نے چلی کے صدر گیبریل …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کا روس سے بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلئے اتفاق

شہباز شریف اردوان

سمرقند (پاک صحافت) پاکستان اور ترکیہ نے روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کیلئے اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات

شہباز شریف پیوٹن

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ثمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے صدر کا یوکرائن میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

چابہ کروشی

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے صدر نے یوکرائن میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے صدر چابہ کروشی نے کہا ہے کہ یوکرائن میں جنگ بند ہونی چاہیے۔ جنگ فلاح نہیں ہے۔ …

Read More »

امریکہ چین کے مقابلے میں اپنی برتری کھو رہا ہے۔ جوبائیڈن

جوبائیڈن

بوسٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر چین کے مقابلے میں اپنی برتری کو کھو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں امریکی صدر جوبائیڈن نے بوسٹن کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ امریکی انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کریں گے اور ملک …

Read More »

انڈونیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

تیل

جکارتہ (پاک صحافت) انڈونیشیا میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے ہیں جس کے بعد حکومت نے اجرت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں مختلف تنظیموں کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک گیر …

Read More »

بارش رکتے ہی جہاں پانی ٹہرا ہے وہاں نکاسی کا کام شروع کردیا جائے گا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش رکتے ہی جہاں پانی ٹہرا ہے وہاں نکاسی کا کام شروع کردیا جائے گا، تمام انتظامات مکمل کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میونسپل کمشنر افضل زیدی اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ بارشوں کے …

Read More »

جوبائیڈن کی اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات میں رازداری پر گرما گرم بحث

جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کی اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات کے بارے میں رازداری  اور انتخابات میں اثرانداز ہونا اس وقت ایک گرما گرم بحث ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن کے کاروباری لین دین کا معاملہ اور اس کے لیپ ٹاپ کی معلومات کا جائزہ ابھی بھی …

Read More »