Tag Archives: صدر

عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے۔ رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے، اب صرف اسے منطقی انجام تک پہنچانا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی کی مجلس عاملہ سے خطاب …

Read More »

آج تمام قومیں امام حسین کو خراج عقیدت پیش کرکے یزید سے نفرت کا اظہار کررہی ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج دنیا بھر کی تمام قومیں حضرت امام حسین علیہ سلام کو خراج عقیدت پیش کر کے یزید سے نفرت کا اظہار کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم عاشورہ پر امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ …

Read More »

صدر مملکت سیاسی وابستگی نہیں چھوڑ سکتے تو فی الفور استعفی دے دیں۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی اپنی سیاسی وابستگی نہیں چھوڑ سکتے تو فی الفور استعفی دے دیں کیونکہ یہ عہدہ صرف ایک پارٹی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے …

Read More »

امریکی پابندیوں کے باوجود وینزویلا کی شاندار اقتصادی ترقی

اقتصاد

پاک صحافت وینزویلا کے صدر نے حال ہی میں درست اعداد و شمار فراہم کیے بغیر 2022 کی پہلی ششماہی میں دوہرے ہندسے کی اقتصادی ترقی کا اعلان کیا تھا اور اب ایک آزاد اور غیر سرکاری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اس عرصے کے مقابلے میں ملکی معیشت …

Read More »

اردوگان: امریکی افواج کو شام میں فرات کے مشرق سے انخلا کرنا چاہیے

169807392

پاک صحافت ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں فرات کے مشرق میں واقع علاقوں سے امریکی فوجیوں کو واپس بلا لیا جائے۔ اناتولی کے حوالے سے بدھ کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق، رجب طیب ایردوان نے ایران سے واپسی کے راستے میں اپنے ساتھ آنے والے …

Read More »

کاش عمران خان کو صحافیوں کے حقوق کا خیال اپنے دور حکومت میں بھی آجاتا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کاش عمران خان کو صحافیوں کے حقوق کا خیال اپنے دور حکومت میں بھی آجاتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے …

Read More »

ترکی اور پاکستان کے نوجوان دونوں ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ترکی اور پاکستان کے باصلاحیت نوجوان دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترک سفارت خانے کے …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہئے، ان کے پاس عہدے پر باقی رہنے کا کوئی آئینی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے …

Read More »

عمران خان عام انتخابات میں پہلے جتنی سیٹیں نہیں جیت سکیں گے۔ منظور وسان کی پیشگوئی

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں عمران خان پہلے جتنی سیٹیں کبھی نہیں جیت پائیں گے جبکہ ان کی شکست یقینی اور حتمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات …

Read More »

پاکستان کا ایران کیساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اس …

Read More »