لندن (پاک صحافت) راجہ ریاض نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی، میڈیا سے گفتگو میں سابق قائد حزب اختلاف …
Read More »ندیم افضل چن نے ماضی میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا
لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ماضی میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا ہے۔ تحریک انصاف میں شمولیت کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جیسے سارے بیوقوف بنے تھے ایسے ہی وہ بھی بیوقوف بن گئے تھے۔ …
Read More »پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) آزاد کشمیر کے رہنما ملک یوسف نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ آزادکشمیر سے …
Read More »عمران خان کی کرپشن کا ایک قطرہ نظر آیا ہے، پوری داستان سامنے آنا ابھی باقی ہے، علیم خان
لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی کرپشن کا ایک قطرہ نظر آیا ہے، پوری داستان سامنے آنا ابھی باقی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تکبر اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں جو اپنے دوستوں اور اپنے محسنوں …
Read More »بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزرا اور ارکان بلوچستان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کی قیادت نے سابق وزیراعلی جام کمال سے رابطہ کیا۔ صوبائی وزرا محمد خان لہڑی، سرفراز ڈومکی سے …
Read More »پی ٹی آئی رہنما سید ذوالفقار علی شاہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما سید ذوالفقارعلی شاہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ سے پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر سید ذوالفقار شاہ نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین سے ملاقات کی، اور ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد …
Read More »آصف زرداری سے کئی سیاسی رہنماوں کی ملاقاتیں، پیپلزپارٹی میں شمولیت
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زردای سے کئی سیاسی رہنماوں نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب رانا ارتضی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، جبکہ فیصل آباد سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد …
Read More »پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں کی پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت کی تردید
پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں نے پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیر زادہ نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اجلاس میں شریک ہوا اور نہ ہی پرویز خٹک …
Read More »عمران اسماعیل اور علی زیدی بھی جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہوگئے
لاہور (پاک صحافت) عمران اسماعیل اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی بھی جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے علیم خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے عشایئے میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، اس …
Read More »ڈی آئی خان سے اہم سیاسی شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان سے دو اہم سیاسی رہنماوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے لاہور میں ڈیرے ہیں، ڈی آئی خان سے حافظ طاہر اور حافظ ہاشم نے بلاول ہاﺅس لاہور میں آصف زرداری سے …
Read More »