Tag Archives: سیکیورٹی

وزیراعظم کی بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم نے ایک بار پھر بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس وقت ملک میں سیکیورٹی چیلنجز پہلے سے زیادہ ہیں مگر وہ سیکیورٹی چیلنجوں کو سیاسی عمل سے نہیں جوڑنا چاہتے۔ عوام …

Read More »

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات سے متعلق انتظامات پر اظہار اطمینان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات سے متعلق اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کردیا اور اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ابتدائی حلقہ بندیوں …

Read More »

نیپال میں زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، 125 سے زائد جانیں ضائع ہو گئیں

نیپال

پاک صحافت نیپال میں کل رات آنے والے زلزلے نے بڑی تباہی مچائی ہے۔ زلزلہ ملک کے دور دراز علاقے میں آیا جس کے بعد امدادی اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ اب تک مرنے والوں کی تعداد 125 سے تجاوز کر گئی ہے اور اس میں اضافے کا خدشہ …

Read More »

انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انخلاء کے منصوبے کا اطلاق غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انخلاء کے منصوبے میں کسی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جارہا، یو …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

سیکیورٹی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور شہباز شریف کو جیمر والی گاڑیاں فراہم کردی گئی ہیں۔ اسپیشل برانچ نے ڈی آئی جی سیکیورٹی کے مراسلے پر جیمرز والی گاڑیاں فراہم …

Read More »

نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، سخت سیکیورٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی سے قبل سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس حوالے سے اسلام ہائیکورٹ …

Read More »

انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے جس کیلئے ہم سب متحد ہیں۔ وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو ایک قومی مقصد ہے جس کیلئے ہم سب متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں انسداد پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

اسلام آباد پولیس نے نوازشریف کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کردی

سیکیورٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نے نواز شریف کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔ نواز شریف کو خصوصی سیکیورٹی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی کے لیے فراہم کی …

Read More »

ن لیگ کو اقبال پارک لاہور میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی جانب سے حلف نامہ لینے کے بعد جلسے کی اجازت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے مسلم لیگ ن …

Read More »

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

اسلحہ نمائش

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ نے اسلحے کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلحے کی نمائش پرپابندی دفعہ 144 کے تحت اور رینجرز کی سفارش پر 3 ماہ کیلئے لگائی گئی ہے۔ …

Read More »