Tag Archives: سیلاب

حکومت عمران خان کے لانگ مارچ سے آہنی انداز میں نمٹے گی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کے لانگ مارچ سے آہنی انداز میں نمٹے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کے حالات بہت خراب ہیں، ملک …

Read More »

پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان واٹر ویک 2022 کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گلیشئر پھٹ رہے ہیں، پانی کی قلت اور ہیٹ …

Read More »

وزیراعظم کو ہٹانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے عدم اعتماد۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو ہٹانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے عدم اعتماد۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا وزیر خارجہ بن کر عاصمہ جہانگیر …

Read More »

ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کی خدمت دوبارہ سے شروع کی ہے۔ …

Read More »

عمران خان حکومت میں ہوتے تو ملک اب تک دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔ امیرمقام

امیرمقام

کراچی (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان حکومت میں ہوتے تو پاکستان اب تک دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام نے مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھول رکھے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج …

Read More »

سیلاب پر کوئی سیاست نہیں، متاثرین کیلئے سب کام کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب پر کوئی سیاست نہیں، متاثرین کے لیے ہم سب کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈی نیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) میں جائزہ اجلاس ہوا، جس میں …

Read More »

پاک ریلوے کیطرف سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ریلوے کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئےامدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔ ڈی ایس ریلوے محمد حنیف گل کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عمران خان سیلاب متاثرین کیلئے جمع کردہ رقم سیاسی جلسوں پر خرچ کررہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو رقم سیلاب متاثرین کے لئے جمع کی تھی وہ سیاسی جلسوں میں خرچ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کو کامیابی اس …

Read More »

عمران خان نے جلسوں پر اربوں خرچ کئے لیکن سیلاب متاثرین کو ایک پائی نہیں دی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاسی جلسوں پر اربوں روپے خرچ کئے لیکن سیلاب متاثرین کو ایک پائی بھی امداد نہیں دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

وزیرِاعظم شہباز شریف جیکب آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

جیکب آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ بلوچستان کے سلسلے میں جیکب آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دوران پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا …

Read More »