Tag Archives: سپریم کورٹ

فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن سے قبل نااہل کرنے کا اختیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس …

Read More »

نوازشریف جلد پاکستان آکر عوام کی قیادت کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ان شاءاللہ نوازشریف جلد پاکستان آکر عوام کی قیادت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ ہم اسمبلیوں سے باہر آرہے …

Read More »

ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد سعید کے پاس ہونے کا انکشاف

مراد سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) مقتول صحافی ارشد شریف کا لیپ ٹاپ تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے پاس موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقتول صحافی ارشد شریدف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو خط لکھ کر …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر سوال اٹھا دیے! چوری نہیں ہوتی تو مودی سرکار کو کس بات کا ڈر ہے؟

مودی

پاک صحافت ہندوستان کی سپریم کورٹ نے منگل کو مرکز کے موجودہ نظام پر اپنی پسند کے حاضر سروس بیوروکریٹس کو الیکشن کمشنر (ای سی) اور چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے طور پر تعینات کرنے کے نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ غیر سیاسی کردار کا حامل …

Read More »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر …

Read More »

حکومت آرمی ایکٹ میں تبدیلیوں پر کوئی غور نہیں کررہی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلیوں پر غور نہیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں …

Read More »

سود سے متعلق فیصلہ مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے ہوا۔ ترجمان

جے یو آئی

پشاور (پاک صحافت) ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ سود سے متعلق حکومتی فیصلہ مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سودی نظام معیشت سے متعلق عدالتی فیصلے پر حکومتی …

Read More »

سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 25 …

Read More »

وزیراعلی پرویز الہی نے ایف آئی آر کے اندراج سے منع کیا۔ آئی جی پنجاب

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی آر کے اندراج …

Read More »

قومی اسمبلی میں ن لیگ کی ایک اور نشست میں اضافہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیاب قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف …

Read More »