Tag Archives: سنی اتحاد کونسل

پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہورہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہورہی ہے، سب جانتے …

Read More »

انتخابی نشان نہ ملنے کی وجہ سے پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن سے بھی باہر

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات کے بعد پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات میں بھی انتخابی نشان نہ ملنے پر حصہ نہیں لے سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جن سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں وہی جماعتیں انتخابی عمل کا …

Read More »

آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری مرتبہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں، صدارتی انتخاب میں انہوں نے اپنے متوقع ووٹوں سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ …

Read More »

شاندانہ گلزار نے مریم نواز کیخلاف نامناسب بات کی، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شاندانہ گلزار نے مریم نواز کے خلاف نامناسب بات کی، شاندانہ گلزار پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شاندانہ گلزار پی …

Read More »

سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدرِ مملکت فارغ ہو رہے ہیں، انہوں نے اچھی روایات قائم نہیں کیں۔ انہوں نے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدرارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی صدر مملکت کا انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے پنجاب کے جیالوں کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی تنظیموں، ونگز اور جیالوں کو 9 مارچ کو لاہور پہنچنے کی ہدایات کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مارچ کو تمام پارٹی رہنما چیئرنگ کراس پر آصف علی زرداری سے اظہار یکجہتی کیلئے اکٹھے ہونگے۔ پاکستان پیپلز …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں سنی اتحاد کونسل کے حصے میں انے والی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے، …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 6 اور …

Read More »

حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں مخلوط حکومت بن رہی ہے، پارٹی نے فیصلہ کیا کہ وزارتیں نہیں لیں گے۔ …

Read More »