Tag Archives: سنی اتحاد کونسل

حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں مخلوط حکومت بن رہی ہے، پارٹی نے فیصلہ کیا کہ وزارتیں نہیں لیں گے۔ …

Read More »

فیصل واوڈا کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تبصرہ

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تبصرہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے جاری بیان میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ قانونی ہے تو پھر’ناں‘ ہی سمجھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ …

Read More »

مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف ایگزیکٹو اور سینیئر نائب صدر مریم نواز وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلی بن گئیں، انہوں نے …

Read More »

صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بھی بلائیں تب بھی ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بھی بلائیں تب بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فتنہ کی سوچ کے مطابق اجلاس بلانے سے انکار کرکے انتشار اور سیاست کو آلودہ …

Read More »

ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے دوسرے اجلاس میں ہفتے کے روز نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی اور مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد احمد …

Read More »