Tag Archives: سندھ

صرف وزیراعظم کو ہٹانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ صرف وزیراعظم کو ہٹانے سے عوام کو درپیش مسائل حل نہیں ہوں بلکہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرکے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے …

Read More »

مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت حکومت پر عدم اعتماد کا واضح ثبوت ہے، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت وفاقی حکومت پر عدم اعتماد کا واضح ثبوت ہے، اب وزیر اعظم تحریک عدم اعتماد جمع ہونے سے پہلے ہی مستعفی ہوجائیں۔ …

Read More »

ایمپائر کا سہارا تحریکِ انصاف لیتی ہے پیپلز پارٹی نہیں، سعید غنی

سعید غنی

سکھر (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایمپائر کا سہارا تحریکِ انصاف لیتی ہے پیپلز پارٹی نہیں۔ وزیرِ اطلاعات و محنت سندھ کا  کہنا ہےکہ جب اسمبلی میں ہمارا جمہوری حملہ ہو گا تو وزیرِا عظم عمران خان کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملے گا۔ …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ سلیکٹڈ کے لئے سونامی ثابت ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا عوامی لانگ مارچ سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کے لئے سونامی ثابت ہوگا اور پوری حکومت کو بہاکر لے جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

پنجاب حکومت میں اتنی طاقت نہیں کہ وہ بلاول بھٹو کو گرفتار کرسکے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پنجاب کی نااہل و نالائق حکومت میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ وہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو گرفتار کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عوام کی مدد سے نیازی کو نکال کر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

حیدرآباد (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی مدد سے نااہل و نالائق عمران نیازی کو گھر بھیج کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا نیا وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت سے جان چھڑالی جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدر آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و سلیکٹڈ حکومت سے جان چھڑانے کا وقت آچکا ہے، ہم عوام پر ہونے والے ظلم و جبر کے خلاف باہر نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حیدر آباد میں …

Read More »

سعید غنی نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو جوکر مارچ قرار دے دیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے  پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ میں نکالے گئے مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں جوکر مارچ کا بھی آغاز ہوا ہے جس میں دور دور تک شہریوں کا پتا نہیں، شاہ محمود قریشی سے کیمرہ ہٹا کر …

Read More »

خان صاحب! جمہوریت پسند لوگ آپ کو گھر بھیجنے کیلئےآرہے ہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ خان صاحب! جمہوریت پسند لوگ آپ کو گھر بھیجنے کیلئےآرہے ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

سندھ کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے وفاقی حکومت کو  آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا۔ شیری رحمان کاکہنا ہے کہمہنگائی اور نااہلی پر پردا ڈالنے کے لئے وفاقی وزراء سندھ میں ناکام …

Read More »