سعید غنی

ایمپائر کا سہارا تحریکِ انصاف لیتی ہے پیپلز پارٹی نہیں، سعید غنی

سکھر (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایمپائر کا سہارا تحریکِ انصاف لیتی ہے پیپلز پارٹی نہیں۔ وزیرِ اطلاعات و محنت سندھ کا  کہنا ہےکہ جب اسمبلی میں ہمارا جمہوری حملہ ہو گا تو وزیرِا عظم عمران خان کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مارچ غیر جمہوری حکومت پر جمہوری حملہ ہے۔ انہوں نے  یہ بھی کہ کہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم عمران خان کو کچھ آداب سکھا دیئے ہیں۔

واضح رہے کہ میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ ق لیگ کے وزیر بتاتے ہیں کہ عدم اعتماد پر وزیرِ اعظم عمران خان سے کوئی بات نہیں ہوئی تو مطلب تحریکِ انصاف حکومت کا کام اتر چکا ہے، تحریکِ عدم اعتماد ضرور لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے