Tag Archives: سندھ حکومت

پیپلزپارٹی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو آج بھی یاد کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے کچھ بھی نہیں سنبھل رہا، ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اتنے نااہل ہوچکے ہیں کہ انہوں نے گرمیوں …

Read More »

ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا شہریوں کی ذمہ داری ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے سندھ میں مزارات اور درگاہیں کھولنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا شہریوں کی ذمہ داری ہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ …

Read More »

سندھ بھر میں کل سے درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری

مزارات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے صوبے بھر میں کل سے تمام درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام داخلی راستوں پر سینیٹائزر دستیاب ہوں، مزارات اور درگاہوں …

Read More »

پی ٹی آئی کا پلان ایک ہی ہے کہ غریب کو ختم کردو، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پالیسیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا پلان ایک ہی ہے کہ غریب کو ختم کردو۔  مرتضٰی وہاب کا …

Read More »

اپوزیشن سندھ کے ساتھ مخلص ہے تو پانی، گیس اور مردم شماری پر احتجاج کریں، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کی غلط روایت ڈالی۔ مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سندھ کے ساتھ مخلص ہے تو پانی، گیس اور مردم …

Read More »

مرتضیٰ وہاب نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنادی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو کھری کھری سنادی، انہوں نے فواد چوہدری کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جولائی 2018 کے سلیکشن سے پہلے قوم کو سہانے خواب دکھائے، پی ٹی آئی نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے کسی نعرے اور وعدے کو پورا نہیں کیا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال گزرنے کے باوجود کسی نعرے اور وعدے کو اب تک پورا نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ڈہرکی اور خضدار ٹرین حادثہ، سندھ حکومت کا متاثرین کیلئے بڑا اعلان

ٹرین حادثہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے اور خضدار میں ہونے والے ٹرین حادثے کے متاثرین کے لئے بڑا اعلان کر دیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے جاں بحق افرادکے ورثا کوفی کس 5 لاکھ روپے اور زخمیوں کو ایک، …

Read More »

فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے ملک کی کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جس کی …

Read More »