(پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان نے گورنر کامران ٹیسوری سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے معاملے پر وزیراعظم کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے گورنر سندھ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے …
Read More »پوری دنیا کو معلوم ہے کہ گھڑی چور کون ہے، عمر ایوب کے بیان پر سعدیہ جاوید کا ردعمل
کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے عمر ایوب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا کو معلوم ہے کہ گھڑی چور کون ہے، کرپشن پرکون گرفتار ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ عمر ایوب، کرپٹ …
Read More »پیرس اولمپکس 2024ء: سکھر آمد پر ارشد ندیم کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا، میئر سکھر
سکھر (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے سکھر کے عوام کی پرزور خواہش پر سونے کے تاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سکھر میں زیر تعمیر نیو اسپورٹس اسٹیڈیم …
Read More »سندھ حکومت نے صوبے کے مسائل کے حل کیلئے صدر سے مدد مانگ لی
(پاک صحافت) صدر آصف زرداری سے وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے ملاقات کی اور وفاق حکومت سے متعلق سندھ کے مسائل کے حل میں مدد مانگ لی۔ ناصر شاہ نے درخواست کی کہ صدر وفاق سے متعلق سندھ کے مسائل کے حل میں کردار ادا کریں۔ صدر مملکت نے …
Read More »وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈی ایس پی علی رضا کے قاتل جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرادی
کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے، ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قریبی ساتھی، کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کے ڈی ایس پی علی رضا کے قاتل کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ ڈی ایس پی …
Read More »جماعتِ اسلامی اپنے ٹاؤن ناظمین کا احتساب کرے، ترجمان سندھ حکومت
کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی کی قیادت اپنے ٹاؤن ناظمین کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر ان کا احتساب کرے۔ یہ بات ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردِعمل کا …
Read More »سندھ حکومت شہید صحافی کے خون کے ساتھ انصاف چاہتی ہے، ناصر شاہ
گھوٹکی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت چاہتی ہے کہ شہید صحافی کے خون کے ساتھ انصاف ہو۔ گھوٹکی میں ناصر شاہ نے صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت چاہتی …
Read More »سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، مراد علی شاہ ہی وزیراعلی رہیں گے۔ ناصر شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ہے، مراد علی شاہ ہی وزیراعلی رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ کے باعث پیپلز پارٹی نے …
Read More »سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم
کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمۂ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ترجمان محکمۂ تعلیم کا کہنا ہے کہ آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں کی جائیں گی۔ …
Read More »سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ 5 فروری کی صبح 10 بجے شہدائے کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی …
Read More »