Tag Archives: سازش

عوام نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کرکے باشعور ہونے کا ثبوت دیا ہے، اب عمران خان عوام کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما …

Read More »

بلاول بھٹو کے کامیاب دورے دیکھ کہ عمران خان بوکھلاہٹ کے شکار ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے غیرملکی کامیاب دورے دیکھ کر عمران خان اور اس کے نااہل حواری بوکھلاہٹ اور جنجھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد …

Read More »

پی ٹی آئی پاکستان کو ہر حال میں غیر مستحکم دیکھنا چاہتی ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جماعت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جماعت پاکستان کوہر حال میں غیر مستحکم دیکھنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سماجی …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست سے ملک اور اداروں کو نقصان ہورہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست سے ملک اور ملکی اداروں کو نقصان ہو رہا ہے، پی ٹی آئی کارکن سوچی سمجھی سازش کے تحت اداروں کے خلاف کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن …

Read More »

عمران خان کو پتہ چلا کہ حکومت جانے والی ہے تو جاتے ہوئے ملکی معیشت پر وار کیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو پتہ چلا کہ حکومت جانے والی ہے تو جاتے ہوئے ملکی معیشت پر …

Read More »

پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، یہ لوگ شروع دن سے ہی عوام کے ساتھ جھوٹ بول رہے اور دھوکہ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

عراق کو اسرائیلی سازشوں کے بارے میں بہت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے: قیس خزعلی

قیس الخزلی

بغداد {پاک صحافت} عراقی مزاحمتی گروپ کے سربراہ نے ملک کے وسطی اور جنوبی عراقی صوبوں میں اسرائیلی سازشوں سے خبردار کیا ہے۔ اصائب الحق موومنٹ کے جنرل سیکرٹری قیس خزعلی نے کہا کہ کچھ لوگ عراق کے اندرونی حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے …

Read More »

گزشتہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے بڑے بڑے دعوے کیے تھے، گزشتہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، کرسی جانے کے غم میں انہوں نے عوام کو گمراہ کرنا شروع کردیا۔ شازیہ مری نے …

Read More »

پاکستانی عوام عمران نیازی کے ملک دشمن گھناؤنے کردار سے بخوبی واقف ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کے سامنے اب عمران خان کی منافقت اور حقیقی چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، عوام عمران نیازی کے پاکستان دشمن گھناؤنے کردار سے بخوبی واقف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات …

Read More »

عمران اس ملک میں فساد اور سول وار چاہتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران اس ملک میں فساد اور سول وار چاہتا ہے، یہ اس ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، یہ فوج اور عدلیہ میں ڈویژن کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا …

Read More »