Tag Archives: سازش

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ریاست مخالف سوچی سمجھی سازش تھی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں تھی بلکہ ریاست مخالف سوچی سمجھی سازش تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کوئی سیاسی سرگرمی …

Read More »

عدالتی کندھا استعمال کرنے کی سازش بھی فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے عدالتی کندھا استعمال کرنے کی مذموم سازش بھی فتنہ و فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ دن لیک ہونے والی آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے، این آر او کسی صورت نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر …

Read More »

انٹرنیشنل سازش کا دعوی کرنیوالے کی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا، حمزہ شہباز

بہاولپور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل سازش کا دعوی کرنیوالے کی سازش کا آج آصف زرداری اور ملک ریاض کی آڈیو لیک نے بھانڈا ہی پھوڑ دیا ہے ۔

Read More »

عمران نیازی اس بزدل کانام ہے جو کبھی سازش کا رونا روتا ہے کبھی کہتا ہے میری جان کو خطرہ ہے، حمزہ شبہاز

گجرات (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹلہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اس بزدل کانام ہے جو کبھی سازش کا رونا روتا ہے کبھی کہتا ہے میری جان کو خطرہ ہے۔ عمران نیازی تم عوام کو دھوکہ دے رہے ہو.یہ نوجوان …

Read More »

عمران خان جعلی خط کو سیاسی ڈرامہ بنا رہا ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جعلی خط کو سیاسی ڈرامہ بنا رہا ہے۔

Read More »

عمران نیازی اپنی سیکیورٹی کو سیاسی پروپیگنڈے کے طور پر پیش نہ کرے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی امریکی سازش کے بعد اب ایک نیا جھوٹ سامنے لاچکے ہیں۔ عمران نیازی اپنی سیکیورٹی کو سیاسی پروپیگنڈے کے طور پر پیش نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم …

Read More »

22 سال تک سازشوں کی تربیت حاصل کرنے والا سازش کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے پی ٹی آئی چیئرمین او  سابق وزیر اعظم عمران خان کو تاریخ کا نااہل ترین  سیاستدان اور وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ 22 سال تک سازشوں کی تربیت حاصل کرنے والا سازش کا ڈھنڈورا …

Read More »

پاکستان کیخلاف سب سے بڑی سازش عمران خان خود ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف اس وقت سب سے بڑی سازش عمران خود ہیں جو ملکی سالمیت اور امن و امان کو اقتدار کے حوس میں داو پر لگارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیز اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کو ملک کے لئے سازش قرار دیتے ہوئے کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی ایک شخص کی انا، تکبر اور …

Read More »