Tag Archives: زراعت

سندھ میں زرعی اراضی پر بننے والی رہائشی اسکیموں کو روکنا ہوگا۔ اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) اسماعیل راہو کا کہنا ہے سندھ کی زرعی اراضی کو ختم کرکے مسلسل ہاوسنگ سوسائٹیز بنائی جارہی ہیں جس کا ماحول پر اثر پڑ رہا ہے ہمیں جلد از جلد اس کو روکنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے زرعی اراضی تیزی سے …

Read More »

ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر اور دیگر شعبوں میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس پر جلد کام شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مشیرزراعت سندھ منظور وسان سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی وسان ہاؤس …

Read More »

معاشی فیصلہ سازی میں کاروباری برادری کے ان پٹ کو شامل کرنا ضروری ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی فیصلہ سازی میں کاروباری برادری کے ان پٹ کو شامل کرنا ضروری ہے۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ آج  پری بجٹ بزنس کانفرنس معیشت پر قومی مکالمے کا حصہ ہے جس دوران کاروباری برادری اور تجارت سے …

Read More »

حکومت کیجانب سے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری

کھاد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا، حکومت کے اس اقدام سے ملک بھر کے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزرات صعنت و پیدوار نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

خورشید شاہ نے وزارت آبی وسائل کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

سید خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید حسین شاہ نے وزارت آبی وسائل کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق چارج سنبھالنے  کے بعد سیکرٹری برائے وزارت آبی وسائل ڈاکٹر کاظم نیاز نے انہیں  وزارت سے متعلق تمام امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔ …

Read More »

ایران کی پانچ یونیورسٹیاں دنیا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں شامل

ایران

تھران {پاک صحافت} ایران کی پانچ یونیورسٹیوں کے نام زراعت اور جنگلات کے شعبے میں دنیا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کیوو ایس تشخیصی نظام پر مبنی پانچ ایرانی یونیورسٹیوں کو دنیا کی اعلیٰ زرعی اور جنگلات کی یونیورسٹیوں میں شامل کیا گیا …

Read More »

ٹڈی دل فصل کھا گئی اور پی ٹی آئی پاکستان کھا گئی۔ اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل نے فصلوں کو کھا کر تباہ کردیا جبکہ پی ٹی آئی کی کرپٹ حکومت نے پورے پاکستان کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ تاریخ میں لکھا جائے …

Read More »

وفاقی حکومت 1991 کے آبی معاہدے کے تحت صوبہ سندھ کو پانی نہ دیکر سزا دے رہی ہے، جام خان شورو

جام خان شورو

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی سندھ جام خان شورو نے سندھ میں پانی کی قلت پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 1991 کے آبی معاہدے کے تحت صوبہ سندھ کو پانی نہ دیکر سزا دے رہی ہے۔ انہوں …

Read More »

نااہل و نالائق عمران خان نے ہر شعبے کو تباہ کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے اس وقت ملک کے ہر شعبے کو تباہ و برباد کردیا ہے، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ لوگ خودکشی کررہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب …

Read More »

عمران خان ملک کو غیروں کے پاس گروی رکھ چکے ہیں ، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو غیروں کے پاس گروی رکھ چکے ہیں ، کن شرائط پر قرضے لیے جا رہے ہیں، پارلیمنٹ لاعلم ہے۔ شایہ …

Read More »