Tag Archives: زراعت

بھارت میں بے روزگاری عروج پر، اعداد و شمار حیران کن ہیں

بے روزگاری

پاک صحافت جون میں ہندوستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 7.80 فیصد ہوگئی۔ گزشتہ ماہ 1.3 کروڑ لوگوں نے اپنی ملازمتیں کھو دیں، خاص طور پر زراعت کے شعبے میں، جس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک اقتصادی تحقیقی ادارے سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین …

Read More »

آنے والی تباہی؛ اقوام متحدہ: دنیا میں بھوک شدت اختیار کر رہی ہے

بھوک

نیویارک {پاک صحافت} اقوام متحدہ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں دنیا میں بھوک کے مزید بگڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال 828 ملین افراد یا دنیا کی تقریباً 10 فیصد آبادی بھوک سے متاثر ہوئی اور یہ تعداد اب بھی بڑھ رہی ہے۔ اقوام …

Read More »

پاکستان اور نیدرلینڈ کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات موجود ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیدر لینڈ کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات موجود ہیں، جنہیں مزید وسیع، مضبوط اور مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے نیدرلینڈ کے سفیر ووٹر پلمپ کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی …

Read More »

کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم کسانوں اور کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے جس کے لئے ٹھوس اقدامات کٗے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے سان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ کی قیادت میں وفد کی ملاقات …

Read More »

عمران خان جتنے جلسے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان جلسے کرنے میں ملکی بہتری سمجھتا ہے تو کرتا رہے، وہ جتنے جلسے کرتا رہے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے …

Read More »

فضلہ کے معاملے سے نمٹنے کے لئے صوبوں کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ فضلہ کے معاملے سے نمٹنے کے لئے صوبوں کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، زہریلے فضلے کو الگ کرنے کی ضرورت ہے، اس کا زراعت، پانی اور ماحولیات پر اثر ہوتا ہے، صوبے اس پالیسی کے حوالے …

Read More »

جی-7 سربراہی اجلاس، ہندوستان اور ارجنٹائن دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

مودی

پاک صحافت ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے G-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، دفاعی تعاون، زراعت، موسمیاتی کارروائی اور غذائی تحفظ جیسے مختلف امور …

Read More »

ہم اپنی زراعت کو مستحکم کرکے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے نجات پاسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی زراعت کو مستحکم و مضبوط کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ زراعت کے …

Read More »

حکومت کاشتکاروں کی فلاح بہبود کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش بحران اور مسائل کے باوجود حکومت کاشتکاروں کی فلاح بہبود کے لیے بھرپور اور ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ زراعت کو ملک کی معیشت میں بنیادی حیثیت …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کو پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت سندھ اور بلوچستان کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی گی، پانی کی منصفانہ تقسیم ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »