Tag Archives: زراعت

ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

خانیوال (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال کر دم لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ …

Read More »

زرعی آمدن پر نہ کوئی وفاقی ٹیکس لگایا گیا اور نہ ہی لگایا جائے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرعی آمدن پر نہ کوئی وفاقی ٹیکس لگایا گیا اور نہ ہی لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پیغام میں زراعت اور تعمیراتی شعبے پر ٹیکس کے …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آرمی چیف نے خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی طور پر …

Read More »

پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ …

Read More »

اسرائیل عرب ممالک کے ذریعے ہندوستان سے ریل رابطے کی تلاش میں ہے

اسرائیل

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ جو ہندوستان کا دورہ کرچکے ہیں، دہلی میں میزبان ملک کے حکام کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے، اس سفر کے دوران سعودی عرب کے راستے ریلوے کے ذریعے مقبوضہ علاقوں کو ہندوستان سے ملانے کے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔ …

Read More »

تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی وطن میں سرمایہ لگائیں، سندھ حکومت انہیں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا۔ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ ہم …

Read More »

آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکاروں اور کسانوں سے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی نیدر لینڈ کے ڈپٹی وزیرِ اعظم اور ہم منصب ووپکے ہوکسٹرا سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ڈیووس میں نیدر لینڈ کے ڈپٹی وزیرِ اعظم اور ہم منصب ووپکے ہوکسٹرا سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ سیاسی و سفارتی تعلقات اور ماحولیات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول …

Read More »

اقوام متحدہ: لاطینی امریکہ میں 56 ملین سے زائد افراد بھوک کا شکار ہیں

کاسہ

پاک صحافت لاطینی امریکہ اور کیریبین کے اقتصادی کمیشن اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی تنظیم  اور ورلڈ فوڈ پروگرام نے بھوک کے مسئلے سے دوچار لوگوں کی تعداد کا اعلان کیا ہے۔ لاطینی امریکہ اور کیریبین میں اس کی تعداد 56 ملین 500 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔ …

Read More »