Tag Archives: رپورٹ

حکومتی نااہلیوں کی سزا عوام بھگت رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں جبکہ حکومت مختلف بہانوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

تو اس لیے آخر کار امریکہ افغانستان سے بھاگ گیا!

فراری امریکہ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی حکومت کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ دفاع کے مطابق، افغانستان میں جنگ کے بیس سالوں کے دوران، امریکہ کے اخراجات دوگنے تھے۔ اسپیشل انسپکٹر جنرل برائے افغانستان کی تعمیر نو، ایک سرکاری ایجنسی جو براہ راست کانگریس کو رپورٹ کرتی ہے، نے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کورونا وائرس کا کار ہوگئے۔  یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی گزشتہ برس (جون 2020ء میں) بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری، سات دنوں میں 25 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں  مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انڈے 5 روپے 38 پیسے …

Read More »

اقوام متحدہ کا غزہ کی پٹی کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

غزہ

پاک صحافت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اراکین کو مشرقی بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی عوام کے انسانی حقوق کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کے بارے میں سالانہ رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ، جس میں 1 جون 2020 …

Read More »

امتیازشیخ کا وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر اپنی نا اہلی اور ناکامی کا اعتراف کرنے کے بجائے نیپرا کی رپورٹ کو مسترد کر رہے ہیں۔ ان کا …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید اٹھائیس شہری جاں بحق، ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا مزید اٹھائیس شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا …

Read More »

گرجا گھروں میں بچوں کے جنسی استحصال پر پوپ فرانسس شرمندہ ، معافی مانگی

پاپ فرانسیس

ویٹیکن (پاک صحافت) کیتھولک مذہب کے دنیا کے سب سے بڑے مذہبی رہنما نے فرانس کے گرجا گھروں میں بچوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنسی زیادتی پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی پریس کے مطابق پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ چرچ کے اندر بچوں کے ساتھ جنسی …

Read More »

پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا کوئی تعجب کی بات نہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے پنڈورا پیپز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا  ہے کہ ‏پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا ہمارے لیے کوئی تعجب کی بات نہیں۔ ہم جانتے …

Read More »

بیروزگاری اور مہنگائی پاکستان کے سب سے اہم اور بڑے مسائل

مہنگائی بیروزگاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی ملکی معیشت رو بہ زوال ہوگئی تھی اور اب تباہی کے دہانے پہ پہنچ چکی ہے مگر حکومت روزگار اور معیشت جیسے مسائل کو حل کرنے میں مکمل ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق تازہ ترین …

Read More »