Tag Archives: رپورٹ

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 78 افراد جاں بحق، 4757 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں مزید شدت آگئی، مہلک وائرس نے ایک ہی روز میں 78 افراد کی جانیں لے لیں۔  خیال رہے کہ پاکستان میں مسلسل تیسرے روز بھی  ساڑھے 4 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور سرکاری پورٹل کے مطابق …

Read More »

حمزہ شہباز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ انہوں نے اپنے گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

بھارتی دارالحکومت مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

فضائی آلودگی

دہلی {پاک صحافت} بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے ‘آئی کیو ایئر’ نے نئی دہلی کو مسلسل تیسرے سال 2020 میں بھی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار دے دیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ہوا کا معیار اور پی ایم 2.5 نامی زہریلی ذرات ناپنے والے ادارے آئی کیو ایئر نے اپنی …

Read More »

کورونا وائرس، مزید 43 مریض کا انتقال، 1700 سے زائد نئے کیسز کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس  کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آگئی    ، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 43 مریض دم توڑ گئے،  سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی  مجموعی تعداد 13324 ہوگئی …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات پر توجہ مرکوز کر لی

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران نے اپنی تمام تر توجہ سینیٹ انتخاب اور اس سلسلے میں چلائی جانے والی انتخابی مہم پر پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ دو تین دن تک کسی بھی سرکاری اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ …

Read More »

کورونا کی دوسری لہر جاری ، 1272 نئے کیسز کی تصدیق، 52 اموات رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر کورونا کے  36 ہزار 543  ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے ایک ہزار 272 افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 64 افراد جاں بحق، 1910 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے  حملے جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 1910 نئے کیسز سامنے آگئے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے  کورونا وائرس نے مزید 64 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار …

Read More »