Tag Archives: روزگار

ہمارا ہر فیصلہ جمہوریت کی بقا کیلئے ہوتا ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم جمہوریت کو مقدم سمجھتے ہیں اور ہمارا ہر فیصلہ جمہوریت کی بقا کیلئے ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے …

Read More »

تھرکول منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھرکول منصوبہ پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تھر انرجی لمیٹڈ بلاک ٹو اور تھرکول مائنز فیز ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تھرکول ہماری اولین ترجیحات میں شامل …

Read More »

حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا۔ وزارت خزانہ

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آنے والے حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سیلاب سے معیشت کو ہونے والے نقصانات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی۔وزارت …

Read More »

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان

لیپ ٹاپ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ …

Read More »

ملک میں آئین اور جمہوریت کی بحالی کیلئے نوجوانوں کا بے مثال کردار ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کی بحالی کیلئے نوجوانوں کا بے مثال کردار ہے اور یہی نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے نوجوان کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط، دفاعی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنائیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم مملکت خداداد پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط، دفاعی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانے کے لئے پرعزم اور مصمم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے حوالے سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے عزم کا اظہار …

Read More »

آئندہ بجٹ میں سب سے زیادہ منصوبے نوجوانوں کیلئے رکھیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ نوجوانوں کا ہوگا جس میں سب سے زیادہ فوکس نوجوانوں کو کیا جائے گا اور منصوبے بھی ملک کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کی خوشحالی، روزگار، کاروبار سب کچھ غائب کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی خوشحالی، روزگار اور کاروبار سمیت سب کچھ غائب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا کی شدت میں بخار کی …

Read More »

پیپلز پارٹی حکومت کے لیے نہیں عوامی خدمت کے لیے سیاست کرتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت کے لیے نہیں عوامی خدمت کے لیے سیاست کرتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جاری بیان میں یہ بھی کہا کہ ہماری  کسی سے ذاتی لڑائی نہیں، ہمارا مسئلہ عوام کے بنیادی …

Read More »