خواجہ سعد رفیق

اسمبلیاں تحلیل کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سمیت دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز عدالتی فیصلے میں انصاف نہیں کیا گیا، عدالتی فیصلے میں نقائص ہیں، ہمارے قانونی ماہرین فیصلے کے خلاف اعلی عدلیہ میں جانے کے لیے مختلف آپشنز کا جائزہ رہے ہیں۔

خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ 6، 7 ماہ میں الیکشن ہیں عمران خان کیوں ڈرٹی گیم کھیلنا چاہتے ہیں، جوڑ توڑ کا کھیل ڈرٹی پالیٹکس ہے جو ہم نہیں کھیلنا چاہتے، عمران خان وہ کھیل کھیلنا چاہتے ہیں تو سیاسی جماعتیں ماضی میں کھیلتی رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے