Tag Archives: دوستی

پاک چین تعلقات ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان …

Read More »

وزیر توانائی خرم دستگیر سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر کے ساتھ ملاقات میں خرم دستگیر نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں چین کی مسلسل شمولیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جس دوران انہوں نے سیلاب کی بدترین تباہ کاریوں پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے چین کا …

Read More »

پاک چین سیکیورٹی تعاون علاقائی استحکام کا ستون ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک چین سیکیورٹی تعاون علاقائی استحکام کا ستون ہے، دونوں ممالک کی دوستی کی کوئی مثال نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے وفد نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے آج ملاقات کی جس میں وزیر دفاع نے معزز …

Read More »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے چینی ہم منصب کی اہم ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چین کے وزیر خارجہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان موجود دوستانپ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی ہم منصب وانگ ژی کی …

Read More »

ترکی اور پاکستان کے نوجوان دونوں ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ترکی اور پاکستان کے باصلاحیت نوجوان دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترک سفارت خانے کے …

Read More »

پاکستان کا ایران کیساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اس …

Read More »

سی پیک نے پاک چین دوستی کی جڑیں مزید مضبوط کر دی ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک اور بڑھتے ہوئے اقتصادی روابط نے پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان پائیدار دوستی کی جڑیں مزید مضبوط کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ڈائریکٹر کمیشن خارجہ امور …

Read More »

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات

حمزہ شہباز چین

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز سے چین کے نئے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی ہے جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قونصل جنرل نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ …

Read More »

پاک چین دوستی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کیلئے بھی ضروری ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

بیجنگ (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کیلئے بھی ضروری ہے، کسی کو پاک چین دوستی خراب کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم منصب وانگ ژی …

Read More »