Tag Archives: دوستی

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے کی ترقی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ

پاک چائنہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے ایک بار پھر سی پیک منصوبے کی اعلی معیار کے مطابق ترقی کیلئے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 2 روزہ دورہ پر آئے چینی وزیرخارجہ چن گانگ دفترخارجہ پہنچے، جہاں وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم …

Read More »

چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خنجراب پاس کھلنے سے سی پیک کی رفتار بڑھانے کی راہ …

Read More »

پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) …

Read More »

چین نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کردی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی ادائیگی مؤخر ہونے سے زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ میں کمی آئے گی۔ وزارت خزانہ ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے …

Read More »

چینی دفترِ خارجہ کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ ہمارے تعلقات دوستی سے زیادہ گہرے ہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چینی دفتر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی دفترِ خارجہ کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ ہمارے تعلقات دوستی سے زیادہ گہرے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چین نے مالیاتی اداروں اور …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاک چین اسٹریٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں اتفاق کیا گیا ہے …

Read More »

وزیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر مسٹر نونگ زونگ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ …

Read More »

جنرل سلیمانی اور مہدی المہندس کی شہادت عراق اور ایران کے تعلقات میں مضبوطی کی وجہ بنی

ایران اور عراق

پاک صحافت عراقی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور مہدی المہندس کی شہادت سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ عراق کے وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے بدھ کی شب مقدس شہر مشہد میں کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی اور امام رضا علیہ …

Read More »

پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے رہے۔ چینی سفیر

چینی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر روانہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، اس دوران وہ چینی صدر سے بھی اہم ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا چین کا یہ …

Read More »