Tag Archives: خط

فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے جسے عوام نے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان (پاک صحافت) گومل یونیورسٹی کے وی سی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر افتخار احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا …

Read More »

وزیرِاعظم کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر برطانوی ہم منصب کو تعزیتی خط

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر برطانوی ہم منصب کو خط لکھ کر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط میں وزیراعظم نے ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر برطانوی ہم منصب اور ان کے توسط سے شاہی خاندان …

Read More »

احسن اقبال کا صوبائی حکومتوں کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے خط

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ریلیف کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں کو قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق انکی جانب سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان …

Read More »

ملکی تاریخ میں جوڈیشل وزیراعلی پہلی بار دیکھا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نگراں وزیراعلی اور ٹرسٹی وزیراعلی تو دیکھے تھے لیکن ملکی تاریخ میں جوڈیشل وزیراعلی پہلی بار دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اب مسئلہ پنجاب حکومت کا نہیں بلکہ آئین اور انصاف کا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب مسئلہ یہ نہیں کہ پنجاب میں کس کی حکومت ہوگی، بلکہ اب مسئلہ آئین اور انصاف کا ہے، عوام انصاف چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جب کسی سیاسی لیڈر کا خط آجائے تو کوئی ابہام نہیں رہتا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

لاہور (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پارٹی ممبران کے متعلق جب کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کا خط آجائے تو کوئی ابہام نہیں رہتا، جان بوجھ کر معاملے کو الجھانے کی کوشش نہ کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے …

Read More »

مونس الہی جھوٹ اور فریب سےکام لے رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مونس الہی اپنی عادت سے مجبور ہو کر جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں، پیش کردہ خط جعلی ہے پارٹی کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

جانسن کو ایک دن بھی اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتے: جان میجر

جانسن

لندن {پاک صحافت} سابق برطانوی وزیراعظم جان میجر بورس جانسن کو ایک دن بھی اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن جمعرات کو کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے باوجود اقتدار سے الگ ہونے کے لیے دباؤ میں ہیں۔ اگرچہ وہ اپنے پارٹی …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق رہنما کیجانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

عائشہ گلالئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی …

Read More »