Tag Archives: خط

صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے تناظر میں بلاو بھٹوزرداری کا ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں وہ ڈی جی آئی ایس آئی کو صحافیوں پر ہونے والے حملوں سے آگاہ کریں گے، صحافیوں …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو ارسال کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو ارسال کردیا ہے۔ جس میں سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر انصاف کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کی جانب سے سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں و زیادتیوں سے …

Read More »

حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کو خط ارسال

پاک فوج خدمات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا ہے،  اس حوالے سے حکومت سندھ نے وزارت داخلہ کو بھی ایک خط ارسال کر دیا ہے۔ جس میں پاک فوج کی خدمات لینے سے متعلق درخواست دی …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ناراض ممتا بنرجی نے دیا دھرنا

ممتا بنرجی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے صوبہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ناراض ہوکر دھرنا پر بیٹھ گئیں۔ بھارتی میڈیا میں موصولہ اطلاعات کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم پر چوبیس گھنٹے …

Read More »

جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ، اثاثوں سے متعلق برطانیہ کو خط ارسال

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے جہانگیرترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر لیا،  حکومتی ذرائع کے مطابق  پاکستان  گورنمنٹ نے برطانیہ سے جہانگیر ترین کے مالی اثاثوں سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ اس حوالے سے برطانیہ کو ایک خط بھی ارسال کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سینیٹ الیکشن، پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ووٹ مانگ لیا

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹ میں ووٹ مانگ لیا ہے، یوسف رضاف گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ہمیں یکجہتی کی ضرورت ہے۔ خایل رہے سٹلا  …

Read More »

ایم کیو ایم لندن کے گرفتار دہشت گرد سے متعلق جے آئی ٹی بنانے کے لئے محکمہ داخلہ کو خط ارسال

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے گرفتار دہشتگرد سے متعلق جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو ایک خط بھی ارسال کیا جا  چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی آپریشنز توقیر نعیم نے ایم کیو ایم لندن کے …

Read More »