Tag Archives: حکومت

ملک پر ظالم حکمران مسلط ہیں، عمران خا ن کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

رحیم یار خان (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک پر ظالم حکمران مسلط ہوگئے ہیں جبکہ عمران خان کا عوام کیساتھ کیا ہوا ہر وعدہ جھوٹا ثابت ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اس وقت ملک میں لوگوں کی جانیں، عزت اور کاروبار محفوظ نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں عام لوگوں کی جانیں، عزت اور کاروبار محفوظ نہیں، پی ٹی آئی حکومت نے تقریروں کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پولیس فائرنگ سے …

Read More »

پاکستان میں میڈیا مارشل لا نہیں لگنے دیں گے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان میڈیا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار کی آزادی پر قدغنیں لگانے کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے اور ملک میں میڈیا مارشل لا نہیں لگنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

بیروزگاری اور مہنگائی پاکستان کے سب سے اہم اور بڑے مسائل

مہنگائی بیروزگاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی ملکی معیشت رو بہ زوال ہوگئی تھی اور اب تباہی کے دہانے پہ پہنچ چکی ہے مگر حکومت روزگار اور معیشت جیسے مسائل کو حل کرنے میں مکمل ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق تازہ ترین …

Read More »

نیپرا اور حکومت کی ملی بھگت سے عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نیپرا اور حکومت کی ملی بھگت سے کمپنیاں عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈال رہی ہیں جبکہ متعلقہ ادارے خاموش تماشائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاور کمپنیز کی طرف سے …

Read More »

عمران خان کی قیادت میں عوام کو مختلف طریقوں سے لوٹا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب کی قیادت میں اس وقت عوام کو مختلف طریقوں سے لوٹا جارہا ہے جبکہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج مسلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت …

Read More »

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد نئی دہلی میں سیاست تیز ہوگئی

نئی دہلی

نئی دہلی {پاک صحافت} افغانستان میں طالبان کی حکومت کے اعلان کے دوران نئی دہلی نے ماسکو اور واشنگٹن سے رابطہ کیا ہے۔ 15 اگست کو کابل میں مغرب کی حمایت یافتہ حکومت کے خاتمے اور ملک پر طالبان کے کنٹرول کے بعد ، بھارت کو خطے میں بالکل نئی …

Read More »

عالمی معاشی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر معیشت کے متعلق کی جانے والی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی حکومت کی نااہلی اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے دنیا …

Read More »

پاکستان کو افغانستان کے اندرونی مسائل میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے اندرونی مسائل میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے بلکہ عالمی برادری کیساتھ مل کر بحالی کیلئے کام کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

بیوروکریسی تبدیل کرنے سے پنجاب حکومت کی نااہلی نہیں چھپ سکتی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بیوروکریسی کو بار بار تبدیل کرکے اپنی نااہلی اور نالائقی چھپانے کی کوشش کررہی ہے لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے چیف سیکریٹری اور …

Read More »