Tag Archives: حکومت

تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی …

Read More »

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کردیے

شہبازشریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں بارش اور برف باری کے متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کیے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی سے …

Read More »

اسحاق ڈار خزانہ، خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ میں اسحاق ڈار خزانہ، خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے غور و غوض شروع کردیا ہے، تین مراحل میں کابینہ تشکیل دی جائے گی پہلے مرحلے میں اسحاق ڈار …

Read More »

حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں ہے، مسائل ہم سب کو مل کر حل کرنا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا …

Read More »

حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں مخلوط حکومت بن رہی ہے، پارٹی نے فیصلہ کیا کہ وزارتیں نہیں لیں گے۔ …

Read More »

بھارت نے 2 ارب 36 کروڑ ڈالر کے جوہری میزائلوں کے معاہدے پر دستخط کر دیے

معاہدہ

پاک صحافت بھارت میں حکومت نے اپنی بحریہ کے لیے جوہری وارہیڈ کی صلاحیت رکھنے والے میزائل برہموس کی تیاری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کی مالیت 2.36 بلین ڈالر ہے۔ حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان کی وزارت دفاع نے پانچ معاہدوں پر دستخط کیے …

Read More »

بھارتی جنوبی ریاست کے بنگلورو کیفے میں دو بم دھماکوں میں 9 زخمی

بنگلورو

پاک صحافت کرناٹک کے بنگلورو کے وائٹ فیلڈ علاقے میں واقع رامیشورم کیفے میں جمعہ کی دوپہر دو آئی ای ڈی دھماکوں میں کم از کم نو زخمی ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کو وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بروک فیلڈ اسپتال کا دورہ کیا تاکہ اس واقعہ میں زخمی ہونے والوں …

Read More »

لاہور، سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کی تین روزہ تقاریب کا نام ہے۔ یہ تقاریب لاہور کے علاقے باغبانپورہ …

Read More »

تیسری دفعہ اس منصب کیلئے نامزد کرنے پر نوازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تیسری دفعہ اس منصب کے لیے نامزد کرنے پر نوازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تیسری دفعہ اس منصب کے لیے نامزد کرنے …

Read More »

ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کیساتھ معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا، جس میں دونوں جماعتوں کے …

Read More »