Tag Archives: جے یو آئی

جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

جے یو آئی امیدوار

پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں جے یو آئی کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) باجوڑ کاشف ذوالفقار کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برکمر میں جے یو اۤئی کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی …

Read More »

ن لیگ کی اہم بیٹھک، ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت اہم امور پر مشاورت

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کی جاتی امراء میں اہم بیٹھک میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت …

Read More »

انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا۔ جے یو آئی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط میں جے یو آئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورے ملک میں انتخابات …

Read More »

موجودہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کا گروپ ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ موجودہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کا گروپ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان اور خیبرپختونخوا …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ان حالات میں کیسے انتخابات ہو سکتے ہیں، الیکشن چند دن مؤخر ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ …

Read More »

عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام آباد (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے شاہدہ اختر علی، نعیمہ کشور، حناء بی بی اور صدف …

Read More »

جے یو آئی نے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

جے یو آئی

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کی جانب سے سندھ سے جن امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے علامہ راشد سومرو کا نام سب سے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے این اے 43 ٹانک سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

مولانا فضل الرحمن

ٹانک (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے این اے 43 ٹانک سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹانک کے حلقے این اے 43 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ این اے 43 سے ہی مولانا فضل …

Read More »

پیپلزپارٹی جانتی ہے سندھ میں متبادل قوت جے یو آئی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی جانتی ہے سندھ میں متبادل قوت جے یو آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپیل میں جائے گی تو انہیں …

Read More »