Tag Archives: جے یو آئی

عرفان صدیقی کی فضل الرحمان سے ملاقات، مذاکراتی عمل کی پیشرفت بارے آگاہ کیا

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی سینیٹر عرفان صدیقی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران سینیٹر عرفان صدیقی نے مولانا فضل الرحمان کو مذاکراتی عمل کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل …

Read More »

صدر کے بل پر دستخط سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوگئی۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس بل پر دستخط کرنے سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمداللّٰہ نے دینی مدارس بل پر صدر کے دستخط پر ردعمل دیا اور کہا کہ بل پر دستخط سے …

Read More »

رانا ثناءاللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، وزیراعظم کا پیغام پہنچایا

رانا ثناءاللہ مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ گئے،۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان …

Read More »

آئینی بینچز بنانے پر اتفاق ہوگیا، جو مسودہ مولانا چاہتے تھے وہی برقرار ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئینی بینچز بنانے پر اتفاق ہوگیا، جو مسودہ مولانا چاہتے تھے وہی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم پارلیمان کو مزید طاقت ور بنا …

Read More »

پاکستان پیپلزپارٹی اور جمعیت علماء اسلام کا آئینی اصلاحات ڈرافٹ پر اتفاق

مولانا فضل الرحمن بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کا متفقہ آئینی اصلاحات ڈرافٹ پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کے درمیان 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے بلاول ہاؤس میں 3 گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے، مذاکرات کے بعد پاکستان پیپلر پارٹی …

Read More »

ہمیں اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کی بحث پر تعجب ہوتا تھا۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کی بحث پر تعجب ہوتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ آل …

Read More »

آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی، اس معاملے میں سب …

Read More »

مولانا فضل الرحمان سے طے ہوا تھا آئینی ترامیم پر دو دن میں پھر بیٹھیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے طے ہوا تھا آئینی ترامیم پر دو دن میں پھر بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 8 میں ترمیم سے ملٹری کورٹس لگانا چاہ …

Read More »

اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان لاہور میں منعقدہ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

شہبازشریف مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) ‏وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے سربراہ جے یو آئی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنی رہائش گاہ آمد پر وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »