Tag Archives: جج

چیف جسٹس کو چاہیے کہ قومی سطح کے معاملے پر فل کورٹ بنائیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو چاہیے کہ قومی سطح کے معاملے پر فل کورٹ بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر اور وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

دھاندلی کے مجرم دندناتے پھر رہے ہیں، کوئی سوموٹو نہیں لیا جارہا۔ مولانا فضل الرحمان

اے این پی

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے مجرم دندناتے پھر رہے ہیں، کوئی سوموٹو نہیں لیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی خوش آئند ہے، …

Read More »

غلط فیصلے کرنے والوں کی ایک ایک چیز قوم کے سامنے لے کر آئیں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لندن (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ غلط فیصلے کرنے والوں کی ایک ایک چیز قوم کے سامنے لے کر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس منیر سے شروع ہونے والا …

Read More »

عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نہیں کہہ رہے سپریم کورٹ کے آرڈر میں ون مین …

Read More »

چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس جاری

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سمیت دیگر وزراء شریک ہیں، اجلاس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق معاملہ زیر بحث آئے …

Read More »

توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ توشہ خانہ پالیسی 2023 کے تحت ججز، سول و ملٹری افسران پر بھی 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل …

Read More »

حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو فیض حمید نے لیک کی۔ فیصل واوڈا کا انکشاف

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو فیض حمید نے لیک کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے اثاثے ظاہر کردیے

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی اور اہل خانہ کے اثاثے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق …

Read More »