Tag Archives: جج

جن عدالتوں سے عمران خان انصاف چاہتے ہیں، انہی کے ججز کو دھمکیاں لگائی جارہی۔ محسن نواز رانجھا

محسن رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ عمران خان جن عدالتوں سے انصاف حاصل کرنا چاہتا ہے اب انہی عدالتوں کے ججز کو دھمکیاں لگائی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محسن نواز رانجھا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

دوسروں کو قانون پر لیکچر دینے والا خود قانون سے بھاگ رہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دوسروں کو قانون پر لیکچر دینے والا عمران خان اب خود ہی قانون سے بھاگ رہا ہے، اس کی اصلیت سامنے آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

مقتولہ نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی گئی

نور مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے گزشتہ سال نور مقدم نامی لڑکی کو اپنے گھر بلاکر بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاء …

Read More »

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھالیا

جسٹس عائشہ ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون نے سپریم کورٹ کی جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس عائشہ ملک پاکستان کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ کی جج کا حلف اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی کیجانب سے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی جج مقرر کرنے کی منظوری

جسٹس عائشہ ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون جج ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم …

Read More »

ٹیونیشیا کے سابق صدر کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی

محمد المنصف المرزوقی

ٹیونیشا {پاک صحافت} ٹیونس کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد المنصف المرزوقی کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ روسی نیوز نیٹ ورک الیوم کے مطابق النہضہ کی اسلامی پارٹی نے المرزوقی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسے نشانہ بنانے کی کوششوں کی …

Read More »

جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

احتجاج

روم {پاک صحافت} وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کے برطانوی عدالت کے فیصلے کے خلاف اٹلی میں مظاہرے کیے گئے۔ اتوار کی شام دارالحکومت روم میں دسیوں اطالوی شہریوں نے جولین اسانج کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ وہ روم کے پینتھیون اسکوائر پر جمع …

Read More »

ٹیونسی حکام نے ایک مسجد کے امام کو طالبان کی تعریف کرنے پر گرفتار کیا

ٹیونس

پاک صحافت ٹیونس کے حکام نے ملک کی ایک مسجد کے امام کو طالبان کی تعریف کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، روس ٹوڈے نیوز چینل کی ویب سائٹ نے اعلان کیا کہ ٹیونسی حکام نے افغانستان میں طالبان تحریک کی …

Read More »

بھارت، اشوکا ہوٹل کو ججوں کے لئے کوویڈ 19 اسپتال میں تبدیل کرنے پر تنازعہ

اشوکا ہوٹل

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کی دارالحکومت دہلی میں انتظامیہ کی طرف سے ہائیکورٹ کے ججوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے ایک لگژری ہوٹل کو کویڈ 19 اسپتال میں تبدیل کرنے پر ہنگامہ برپا ہوا ہے ۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ، یہ تنازعہ بھارت میں کورونا وائرس …

Read More »

عدالت سے مکمل انصاف کی امید ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت کے سلسلے میں عدالت سے مکمل انصاف کی امید ہے جبکہ اتنے دن گزرنے کے بعد اختلافی نوٹ پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی …

Read More »