فیصل ووڈا

حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو فیض حمید نے لیک کی۔ فیصل واوڈا کا انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو فیض حمید نے لیک کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔

فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت گذشتہ دنوں جو آڈیوز ریکارڈ کی گئیں ہیں، وہ ریکارڈ کرنے والوں کو فیض حمید نے ہی اپوائنٹ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد 20، 25 دن تک کام کیا تھا، اسی دوران یہ ریکارڈنگز کرکے فیض حمید تک پہنچائیں گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے