Tag Archives: بیماری

انگلینڈ میں بھوک کی شدت؛ لاکھوں لوگ کھانے میں کٹوتی پر مجبور ہو گئے ہیں

بھوکمری

پاک صحافت انگلینڈ میں غیر سرکاری فوڈ فاؤنڈیشن کے نئے اعدادوشمار کے مطابق اس سال کے آغاز سے اب تک اس ملک میں بھوک کی سطح دگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور لاکھوں لوگ اپنے کھانے میں سے کچھ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ گارڈین اخبار کی …

Read More »

سیلاب کیوجہ سے مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں چلے جائیں گے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں چلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی …

Read More »

آصف زرداری قوم کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہونگے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری قوم اور کارکنان کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق صدر آصف …

Read More »

وزیراعظم کا بلاول بھٹو کو فون، آصف زرداری کی خیریت دریافت

شہبازشریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو فون کرکے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو ٹیلی فون کرکے ان کے علیل والد اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی …

Read More »

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی جان بچانے کیلئے یونیسیف سے مدد کی اپیل

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کے لئے عالمی ادارے یونیسیف سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا ہے کہ موسمی …

Read More »

عرفان خان جانتے تھے کہ وہ مرنے والے ہیں

مرحوم اداکار

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے نامور اداکار مرحوم عرفان خان جانتے تھے کہ وہ مرنے والے ہیں، ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار نصرین الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار عرفان خان اپنی موت سے 2 سال پہلے سے یہ جانتے تھے کہ ان کے ساتھ یہ …

Read More »

ویکسینیٹڈ افراد کیلئے سینما اور مزار کھولنے کی اجازت

مزارات

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش کو ختم کر دیا اور ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے سینما اور مزارات کھولنے کی …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر، مزید 39 اموات، 1742 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  مزید 39 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27 …

Read More »

کورونا وائرس کے مزید 1897 کیسز رپورٹ، 81 مریض جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، تاہم کورونا مثبت کیسز میں نمایاں کمی آچکی ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 10 فیصد رہی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 83 ہلاکتیں، 3 ہزار 689 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 83 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی …

Read More »