Tag Archives: بیماری

ادرک میں چھپا ہے مختلف بیماریوں کا علاج

علاج

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک کو اپنی خوراک کا لازمی جز قرار دینے سے آپ مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق  ادرک متلی اور اُلٹی کو کم کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جو عام طور پر حمل کے …

Read More »

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا: سراج الحق

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا

لاہور( پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ایم سی ہائی سکول وزیر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا، ملک کو کرپشن سے بچانے کے لیے سیاست دانوں کی ویکسینیشن کی ضرورت ہے۔ جلسہ …

Read More »

نیند میں دم گھٹنے کی شکایت،خطرناک بیماری کی علامت قرار

دم گھٹنے کی شکایت

کراچی (پاک صحافت) طبی ماہرین نے نیند میں دم گھنٹنے کی شکایت کو خطرناک بیماری کی علامت قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو بھی ایسی شکایت ہے تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کے دوران دم گھنٹے کی …

Read More »

کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والا اسپرے متعارف

کورونا اسپرے

لندن (پاک صحافت)  ماہرین کی جانب سے ایک ایسے اسپرے پر کام کیا جارہا ہے جو آپکو کورونا وائرس سے محفوظ رکھ سکتا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں برمنگھم یونیورسٹی کے محققین ایسے اسپرے پر کام کر رہے ہیں جو کووڈ 19 سے 2 دن کا …

Read More »

انار کا جوس پیئیں اور بے شمار بیماریوں سے محفوظ رہیں

انار کا رس

کراچی (پاک صحافت)  انار قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جس میں بے شمار بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف انار کا پھل ہی نہیں بلکہ اس کے درخت کا چھال سمیت  پھول، پھل ، پھل کا چھلکا بلکہ اس کی پتیاں بھی انسانی …

Read More »

اگر آپ بھی تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھاتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

امراض قلب

کراچی (پاک صحافت) سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے  کے شوقین افراد کو طبی ماہرین خبردار کردیا، طبی ماہرین کہتے ہیں کہ اگر تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھائی جائیں تو امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ تلی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری

احسان مانی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چیئرمین احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات  جاری کردی گئی ہیں۔ پی سی بی کے مطابق احسان مانی نے 6 ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے۔ خیال رہے کہ اخراجات کی …

Read More »

کھالی پیٹ لہسن کھائیں اور بے شمار بیماریوں سے چھٹکارا پائیں

لہسن کے طبی فوائد

کراچی (پاک صحافت) لہسن ان مصالحہ جات میں شامل ہے جنہیں پوری دنیا میں استعمال کیا جاتا ہے، ماہرین صحت کہتے ہیں کہ یہ صرف مصالحہ ہی نہیں بلکہ دوا بھی ہے، ماہرین صحت کا ماننا  ہے کہ کھالی پیٹ لہسن کھانے سے آپ کئی بیماریوں سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ …

Read More »