Tag Archives: بچے

بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کو نگران وزیراعظم نے اعزازی اسناد پیش کیں

بٹگرام چیئرلفٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں وزیراعظم آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آپریشن میں حصہ لینے والوں کو اعزازی اسناد پیش کیں۔ تقریب میں کئی گھنٹے چیئرلفٹ میں پھنسے رہنے …

Read More »

چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کے لیے …

Read More »

چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے …

Read More »

بٹگرام، پاک فوج نے چیئرلفٹ میں پھنسے دو بچوں کو ریسکیو کرلیا

چیئرلفٹ

بٹگرام (پاک صحافت) پاک فوج نے بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے دو بچوں کو ریسکیو کرلیا جنہیں بحفاظت زمین پر اتار لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کا ریسکیو ہیلی کاپٹر جیسے ہی لفٹ کے قریب پہنچا ڈولی نے ہلنا شروع کردیا۔ جس سے ڈولی غیر متوازن …

Read More »

رضوانہ کو انصاف دلانے کے لئے اداکارہ ماہرہ خان بھی نادیہ جمیل کی مہم میں شامل

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں گھریلو ملازمہ رضوانہ کو انصاف دلانے کے لئے اداکارہ ماہرہ خان بھی نادیہ جمیل کی مہم میں شامل ہوگئیں۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر نادیہ جمیل نے اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھیجا گیا …

Read More »

ہمارا ہدف ہے کہ ہم آئندہ تین سالوں میں زیرو ہیپاٹائٹس پر چلے جائیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف ہے کہ ہم آئندہ تین سالوں میں زیرو ہیپاٹائٹس پر چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے فیوچر ای کامرس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 150 افراد جاں بحق

بارش متاثرین

اسلام آباد (پاک صحافت) حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 150 افراد کی جان لے لی جبکہ حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں کل 233 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ …

Read More »

مٹھی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 بچوں کا انتقال، 8 روز میں تعداد 28 ہوگئی

اسپتال

تھرپارکر (پاک صحافت) سول اسپتال مٹھی میں 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مزید 5 بچے انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے بھی سول اسپتال مٹھی میں 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتقال کرنے والوں میں …

Read More »

امریکہ خواتین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے

امریکی جیل

پاک صحافت منشیات کے جرائم میں سزا پانے والی خواتین قیدیوں کا تناسب 1986 میں 12 فیصد سے بڑھ کر 2020 میں 25 فیصد ہو گیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق امریکہ میں خواتین کی جیلوں کے بارے میں اعدادوشمار چونکا دینے والے ہیں، ریاست کی جیلوں میں قید 58 …

Read More »

ٹک ٹاک میں والدین کو بچوں کے اکاؤنٹس کا کنٹرول دینے کیلئے نیا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اکثر والدین پریشان رہتے ہیں کہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں ان کے بچے کوئی نقصان دہ مواد تو نہیں دیکھتے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ فیچرز میں کونٹینٹ فلٹرنگ ٹول کا اضافہ کر دیا ہے تاکہ والدین اپنا اکاؤنٹ بچے کے اکاؤنٹ …

Read More »