Tag Archives: بجٹ

بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے آئندہ مالی سال کا  بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے  جب کہ عمران نیازی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام نے معیشت کو نقصان پہنچایا۔ میثاق معیشت سیاسی جماعتوں کیلئےعوام کی خوشحالی …

Read More »

صوبہ سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ …

Read More »

بجٹ میں سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے بجٹ میں سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سماجی شعبے کی ترقی کےلیے 244 ارب، تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کےلیے 82 ارب، صحت …

Read More »

بجٹ میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کیلئے 107 ارب روپے مختص

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کی بہتری کیلئے 107 ارب روپے کی رقم مہیا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 41 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ بجلی کے شعبے میں کوئلے سے …

Read More »

144 کھرب 60 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں و پنشن میں اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 144 کھرب 60 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔ بجٹ میں نئے ٹیکسز لگانے سے …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے کابینہ کو بجٹ لے آؤٹ پر بریفنگ دی اور ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی …

Read More »

گزشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا، اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گذشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا، اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے۔ زراعت، بزنس اور نوجوانوں …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال بجٹ 24-2023 پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کے دورن وزیر خزانہ نے آغاز میں نواز شریف کی حکومت اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ ئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 14500ارب روپے ہونے کا امکان ہے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب، قرض اور سود …

Read More »

وزیر پیٹرولیم نے بجٹ سے 2 روز قبل بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجٹ سے 2 روز قبل ہی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکمانستان اور آذربائیجان …

Read More »