Tag Archives: بجٹ

ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بجٹ کا مرحلہ مکمل ہوگیا اب آئی ایم ایف …

Read More »

قومی اسمبلی میں کل بجٹ منظور ہونے کا امکان

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے آج اور کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی کل منظوری کا امکان ہے جس میں 413 کھرب سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، اب معاشی قوت بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور اب معاشی قوت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں بلوچستان کے سیاسی رہنماوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی …

Read More »

معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی کوششوں سے معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے متعلق ریلیف کا کام ہوچکا ہے، جہاں تک …

Read More »

اگر مسلم لیگ ن صورتِ حال نہ سنبھالتی تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن صورتِ حال نہ سنبھالتی تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائے۔ گزشتہ 4 سال میں ترقی کی بجائے صرف انتقامی …

Read More »

آئندہ الیکشن میں کراچی کی 20 سیٹیں ہماری ہوں گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں کراچی کی 20 سیٹیں ہماری ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں ہمارے 5 رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) ہیں، آئندہ الیکشن میں ہماری سیٹیں بڑھ جائیں …

Read More »

ملکی سیاست پر استحکام پارٹی کا اثر پڑا تو منفی ہی ہو گا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  استحکام پاکستان پارٹی سے ملک کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملکی سیاست پر استحکام پارٹی کا اثر پڑا تو منفی ہی ہو گا۔ …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی پارٹی رہنماوں کو عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماوں کو عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت نے ملکی معیشت کا ستیاناس کردیا، ہر …

Read More »

بجٹ میں شوبز انڈسٹری کیلئے فنڈز مختص کرنا فنکاروں کی فلاح و بہبود کی طرف ایک بڑا قدم ہے، عدنان صدیقی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) سینئر اداکار عدنان صدیقی نے نئے سال کے بجٹ  میں شوبز انڈسٹری کے لیے 3 ارب روپے مختص کرنے کو بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ ہماری فلم انڈسٹری کو سپورٹ کرنے اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ 2023-24 پیش کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا 2023-24 کابجٹ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک سرکاری ملازمین کی …

Read More »