Tag Archives: بجلی

بجلی کی قیمتیں گذشتہ برس بڑھائی گئیں، نوٹیفکیشن اب آیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بڑھائی گئی تھیں جس کا نوٹیفکیشن اب آیا ہے، توانائی کے بحران پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیشنل بجٹ کانفرنس …

Read More »

دکاندار اپنی دکانوں اور بازاروں میں بجلی کی تاروں کا معائنہ کرواتے رہیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی امتیاز شیخ نے آگ لگنے کے واقعات پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ احتیاطی تدابیر سے شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ کو روکا جا سکتا ہے، شہروں میں دکاندار اپنی دکانوں اور بازاروں میں بجلی کی تاروں کا معائنہ کرواتے رہیں۔ تفصیلات …

Read More »

حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ

سولر پینل

اسلام آباد (پاک صحافت)  حکومت کی جانب سے بجلی کے ستائے   عوام کے لئے بڑا احسن اقدام کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز  شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت کی جانب سے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے …

Read More »

چھ ماہ میں گوادر کو ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کہ اگلے چھ ماہ میں گوادر کو ایران سے مزید سو میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے جس کے بعد توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت بلوچستان میں بجلی کی …

Read More »

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، عوامی مشکلات کو کم ہونا چاہیے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، عوامی مشکلات کو کم ہونا چاہیے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ اور توانائی کی صورتحال پر اجلاس بلالئے ہیں، حکومتی معاشی اور توانائی ٹیم کو حکام نے …

Read More »

عمران خان ایک بار پھر افواج پاکستان سے رجوع کرنے کی کوشش کرر رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر افواج پاکستان سے رجوع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتا ہوں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہو ر (پا ک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ  عوام کے دکھوں کے مداواے اور مسائل کے حل کیلئے ہر چھوٹے بڑے شہر جاوں گا کیونکہ میں سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ طویل سیاسی جدوجہد کرنے والے اورظلم برداشت …

Read More »

پانی اور پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی وقت پر تکمیل نہایت ضروری ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو پانی اور سستی پن بجلی کی اشد ضرورت ہے، پانی اور پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی وقت پر تکمیل نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ واپڈا زیر تعمیر منصوبوں …

Read More »

عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان مزید مسلط رہتے تو حالات پیچیدہ ہوجاتے۔ عمران خان ملکی سلامتی اور مذہب کے …

Read More »