Tag Archives: الیکشن

پی ٹی آئی ارکان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ پر ہوگی، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ارکان کی سیکیورٹی ہٹادی گئی ہے،ان کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی ارکان کو کچھ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ملیر سے گرفتار

حلم عادل شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حلیم عادل شیخ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم …

Read More »

ووٹوں کی خریدو فروخت کے الزام کا مقصد پارلیمنٹیرین کو بدنام کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کو آئین کے آرٹیکل نمبر 266 کے تحت خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹیرین کے خلاف ووٹوں کی خرید و …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا موقف نہیں ہونا چاہیے، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں ہیں، ان تلخیوں میں مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ حکومت کو اپوزیشن سے بیٹھ کر اصلاحات پر کام کرنا چاہیے، …

Read More »

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چئیرمین شپ کے حصول کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ بنانے کے لیے منصوبہ بندی کر لی ہے تاکہ اپنا سیاسی اثرو رسوخ بڑھایا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

سینیٹ انتخابات پر جمعیت علمائے اسلام کا سپریم کورٹ سے رجوع

کہ صدر پاکستان کے انتخابات آئین کے تحت" منعقد ہوتے ہیں۔ الیکشن ایکٹ 2017 کہیں بھی بیان نہیں کرتا ہے کہ یہ آئین کے آرٹیکل 222 کے تحت نافذ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی-ایف) نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ سینیٹ انتخابات میں کھلی رائے شماری سے متعلق حکومت کے موجودہ صدارتی ریفرنس کو بدانتظامی اور پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کی کوشش پر مبنی قرار دے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی …

Read More »

کسی کے دباؤ میں آکر استعفیٰ نہیں دیں گے: شاہ محمود قریشی

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

ملتان (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کے دباؤ میں آ کر ہم ہرگز استعفیٰ نہیں دیں گے ، ہم فیصلہ کرچکے ہیں، 31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان کا استعفی نہیں آئے گا۔پی ڈی ایم کی ساڑھے 5 گھنٹے کی طویل نشست بے …

Read More »