Tag Archives: الیکشن کمیشن

انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت اور تاریخ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ڈیڈ لائن جاری کر دی ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم ہو جائے گی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب رات 12 بجے انتخابی مہم ختم …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن آف …

Read More »

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 کا الیکشن ملتوی

الیکشن

سرگودھا (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 کا الیکشن ملتوی کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 (سرگودھا) کا الیکشن ملتوی کیے جانے کی وجہ وہاں سے امیدوار کی وفات ہے۔ حلقے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ دے دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی درخواست پر انتخابی نشانات تبدیل کیے جانے کی صورت میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی ہونے کی وارننگ دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کا کہنا ہے کہ انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد مختلف فورمز سے انتخابی نشان تبدیل …

Read More »

سیاسی جماعتیں جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی یقینی بنائیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں جنہیں …

Read More »

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر دوسرے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں چوتھی بار توسیع کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد چوتھی بار توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی پی نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں 2 گھنٹے …

Read More »

پی ٹی آئی پلان بی کیخلاف الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے پلان بی کے خلاف الیکشن کمشن نے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے پلان بی کے تحت اپنے امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف نظریاتی سے ٹکٹ جاری کیے ہیں جنہیں جمع کرانے کا سلسلہ ہفتہ کو شروع کیا …

Read More »

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز ترسیل سے متعلقہ خبروں پر ردعمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) ترجمان نے بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل سے متعلق شائع خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز ڈی آر او آفسز تک ترسیل کے دوران سیکیورٹی سے متعلق …

Read More »

نگراں حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے متعلق معاملات کا پی ٹی آئی ہی بہتر بتا سکتی ہے۔ آزادانہ، منصفانہ، غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کرانے کی …

Read More »