جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج آذربائیجان جا رہے ہیں، جہاں وہ ای سی او ممالک کی چیف جسٹسز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صادق سنجرانی کو فون، عید کی مبارکباد

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عید کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے