Tag Archives: اسمارٹ فون

موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کے لئے بری خبر

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کو سائندانوں نے انتہائی بری خبر سنا دی۔  سائنسدانوں کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال لوگوں میں خطرناک بیماریوں کا سبب بن کر ان کی عمر میں کمی کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نئی تحقیق کے نتائج میں …

Read More »

اب صر ف8 منٹ میں اپنا اسمارٹ فون چارج کریں

چارج

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ  کیا 8 منٹ میں اسمارٹ فون چارج کیا جا سکتا ہے؟ تو اس کا جواب  ہے جی ہاں۔  کیوں کہ ویوو کی جانب سے دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی پر کام کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

موٹرولا کی جانب سے 200 میگاپکسل کیمرہ سے لیس اسمارٹ فون کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) موٹرولا کے حوالے سے ایک عرصے سے یہ  افواہیں گرم تھیں کہ  کمپنی جلد اپنا مرکزی اور مشہور فون لارہا ہے جس میں کیمرے اور ریزولوشن کو اہمیت دی جائے گی۔ اب اس کا اعلان ہوگیا ہے اور اگلے ماہ موٹرولا 200 میگاپکسل کیمرہ پیش کررہا ہے۔ …

Read More »

اسمارٹ فون بنانے والی معروف کمپنی ویوو کا وائے 01، ایک نیا انٹری لیول اسمارٹ فون

ویوو 01

کراچی (پاک صحافت) ویوو کی جانب سے اب تک اسمارٹ فون کے ضمن میں کئی شاہکارمتعارف کروائے جاچکے ہیں جو نت نئے اور بہترین فیچر کی بدولت صارفین کی پزیرائی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں ۔ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ویوو نے ایک انٹری لیول فون وائے …

Read More »

سامسنگ ایک بار پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل

سامسنگ

سیؤل (پاک صحافت) اسمارٹ فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک بار پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔  یاد رہے کہ رواں سال جون میں سام سنگ نے ٹرپل فولڈنگ فون کے حقوق (پیٹنٹ) حاصل کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی جس کے …

Read More »

ریئل می کی جانب سے نیا اسمارٹ فون جی ٹو پرو رواں ماہ متعارف کرانے کا اعلان

ریئل می

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اسمارٹ فون جی ٹو پرو کو متعارف کرانے سے متعلق اعلان کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون 20 دسمبر تک پیش کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ چینی کمپنی نے رواں ماہ کے آغاز میں فون …

Read More »

ہواوے کی جانب سے نیا اسمارٹ فون متعارف

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) ہواوے نے کچھ عرصے قبل نووا 8 اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا جو 5 جی سپورٹ کے ساتھ تھا۔  چینی کمپنی نے نووا 8 ایس ای فور جی ورژن پیش کیا ہے جو کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ دونوں میں فرق پراسیسر کا ہے اور نووا 8 ایس …

Read More »

جاپانی کمپنی کی جانب سے ہر اینڈرائیڈ فون سے بالکل مختلف نیا اسمارٹ فون

جاپانی کمپنی

کراچی (پاک صحافت) جاپان میں گھریلو برقی مصنوعات بالخصوص ٹوسٹر تیار کرنے والی کمپنی بالمودا نے اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔فیچرز کے لحاظ سے یہ ایک مڈرینج فون ہے جس میں کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 765 پراسیسر موجود ہے۔ فون میں 6 جی بی ریم اور 128 …

Read More »

چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مصوبہ بندی تیار کرلی

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے بھی اب امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی نے تھرڈ پارٹی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ فون ڈیزائن کرنے پر غور شروع کردیا ہے جن کو وہ کمپنیاں اپنے برانڈز …

Read More »

سام سنگ کے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 22 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

گلیکسی ایس 22

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ کے  نئے فلیگ شپ ایس 22 سیریز کے فونز کی پہلی جھلک  سامنے آگئی ہے۔ ڈچ ویب سائٹ لیٹس گو ڈیجیٹل کی جانب سے ایس 22 اور ایس 22 پلس کے خاکے جاری کیے گئے ہیں جو اندرونی تفصیلات کی بنیاد پر تیار کیے گئے۔ایس …

Read More »