Tag Archives: اسمارٹ فون

دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرا والا اسمارٹ فون

وی 23 ای

کراچی (پا ک صحافت) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی  ویوو دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرا وی 23 ای میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ یاد رہے کہ ویوو نے چند ماہ پہلے وی 21 سیریز کو متعارف کرایا تھا اور اب اپ ڈیٹ ماڈلز پیش کرنے …

Read More »

گوگل اور ریلائنس جیو نے دنیا کا ‘سستا ترین’ اسمارٹ فون جیو فون نیکسٹ متعارف کرا دیا

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل اور ریلائنس جیو نے دنیا کا ‘سستا ترین’ اسمارٹ فون جیو فون نیکسٹ متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فون 4 نومبر سے آن لائن اور ریٹیل شراکت داروں کے پاس دستیاب ہوگا۔ خیال رہے کہ یہ ڈوئل سم فون ہے جس کی قیمت …

Read More »

وہ فونز جن میں یکم نومبر سے واٹس ایپ کارآمد نہیں رہے گا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ایسے اسمارٹ فونز سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے جن میں یکم نومبر سے واٹس ایپ کارآمد نہیں رہے گا، واٹس ایپ نے اپنے ایف اے کیو پیج میں بتایا ہے کہ آئی او ایس 9 پر کام کرنے والے آئی …

Read More »

نوکیا کی جانب سے کم قیمت والا سی 30 اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش

نوکیا سی 30

کراچی (پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا نے اپنے سی سیریز کا کم قیمت والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ نوکیا سی 30 کی خاص بات اس کا بڑا ڈسپلے اور طاقتور بیٹری ہے۔فون میں 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج کے آپشنز …

Read More »

کافی عرصے بعد ہواوے کا نیا اسمارٹ فون بین الاقوامی سطح پر متعارف

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کمپنی کی جانب سے چین سے باہر نئے فونز کو متعارف کرانے کا سلسلہ کافی عرصے سے رکا ہوا تھا۔ مگر اب ہواوے نے ایک نیا اسمارٹ فون نووا 9 عالمی سطح پر متعارف کرانے کا سلسلہ یورپ سے شروع کیا ہے۔ …

Read More »

وہ اینڈرائیڈ فونز جو آئندہ چند ہفتوں میں ایپ واٹس ایپ کو استعمال کرنے سے محروم ہوجائیں گے

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کے مطابق یکم نومبر سے واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ 4.1 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے فونز کی ضرورت ہوگی۔یعنی نومبر 2021 کے آغاز سے اینڈرائیڈ آئسکریم سینڈوچ یا 4.0 پر کام …

Read More »

امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدنی میں اربوں ڈالرز کمی کا امکان

ہواوے

کراچی (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدنی میں اربوں ڈالرز کمی متوقع ہے۔ ہواوے کے چیئرمین ایرک شو نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ  2021 میں کمپنی کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدننی میں 30 سے 40 ارب ڈالرز …

Read More »

ریڈمی کی جانب سے 90 ہرٹز ڈسپلے اور 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس نیا اسمارٹ فون متعارف

ریڈمی

اسلام آباد (پاک صحافت)  شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی کی جانب سے نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے، جسے ریڈ میں 10 کا نام دیا گیا ہے۔ ریڈمی 10 میں پہلے کے مقابلے میں کافی کچھ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور انٹری لیول فون ہونے کے باوجود …

Read More »

چائنیز ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا چھوٹا ترین 4جی اسمارٹ فون لانچ کر دیا

اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا چھوٹا ترین 4 جی اسمارٹ فون لانچ کر دیا،  خیال رہے کہ دنیا کے سب سے چھوٹے اسمارٹ فون کا ڈسپلے  پام فون (3.3انچ ڈسپلے والے)سے بھی چھوٹا یعنی  صرف  3 انچ ڈسپلے پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس اسمارٹ فون …

Read More »

موبائل فون کو ہیکنگ سے بچانے کا آسان طریقہ

اسمارٹ فون

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  کیا آپ بھی اپنے فون کے ہیک ہونے کا خطرہ محسوس کرتے ہیں، اگر محسوس کرتے ہیں تو اب گھبرانے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے،  اس حوالے سے امریکی سکیورٹی اسٹاف کا کہنا ہے کہ موبائل فون کو ہر ہفتے آن آف کرنے سے اسے ہیکنگ …

Read More »