Tag Archives: اسمارٹ فون

اینڈرائیڈ صارفین  کے لیے بھی اسمارٹ فونز پر چیٹ جی پی ٹی ایپ کا استعمال ممکن

(پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں اب اینڈرائیڈ صارفین اسمارٹ فونز پر چیٹ جی پی ٹی ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے چیٹ جی پی ٹی کی ایپ مئی میں متعارف کرائی گئی تھی اور اب 2 ماہ بعد اینڈرائیڈ صارفین …

Read More »

وہ مقبول ایپس جو اینڈرائیڈ فونز کو سست کر سکتی ہیں

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) کیا آپ کا اسمارٹ فون  بھی سست ہوگیا ہے؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے اسٹوریج اسپیس کم ہونا، خراب وائی فائی کنکشن، پرانا آپریٹنگ سسٹم، فون ریم کم ہونا اور دیگر۔ مگر ایک بڑی وجہ چند مقبول ترین …

Read More »

سست اینڈرائڈ فون کو تیز کرنے کا آسان طریقہ

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ کا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پہلے کی طرح کام نہیں کررہا یا یوں کہہ لیں کہ سست ہوگیا ہے؟ تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے جارہے ہیں۔ اکثر افراد متعدد ایپس انسٹال کرلیتے ہیں جن میں سے بیشتر …

Read More »

کچھ ایسی مقبول ایپس جو اسمارٹ فون بیٹری تیزی سے ختم کرتی ہیں

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ اسمارٹ فون کی بیٹری …

Read More »

آئی فون 15 پرو کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے آگئیں

(پاک صحافت) آئی فون 15 پرو ماڈلز کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اس نئی لیک میں آئی فون 15 کا ڈیزائن دکھایا گیا ہے اور کافی حد تک یہ آئی فون 14 پرو سے ملتا جلتا ہے۔ مگر آئی فون 15 پرو میں والیوم بٹن کو تبدیل …

Read More »

آئی فون 15 پرو میکس کے مختلف فیچرز کی مزید لیکس سامنے آگئیں

کراچی (پاک صحافت) آئی فون 15 پرو میکس کے مختلف فیچرز کی مزید لیکس سامنے آگئیں۔ کمپنی کے مطابق ایپل کا نیا آئی فون 15 پرو میکس اپنی نوعیت کا منفرد اسمارٹ فون ہوگا۔ یاد رہے کہ یہ نیا فون ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر اس …

Read More »

کوکا کولا چینی کمپنی رئیل می کے اشتراک سے اپنا خصوصی فون پیش کرنے کے لیے تیار

کراچی (پاک صحافت) کوکا کولا چینی کمپنی رئیل می کے اشتراک سے اپنا خصوصی فون پیش کرنے کو تیار ہے۔ لیکس کے مطابق کوکا کولا کے خصوصی ایڈیشن کا فون رئیل می 10 یا رئیل می پرو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فون کے بیک پر دو کیمرے دیے جائیں …

Read More »

اینڈرائیڈ فونز سے جلد موبائل سگنل کے بغیر بھی میسج بھیجنا ہوگا ممکن

کراچی (پاک صحافت) ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک امریکا میں کئی زندگیاں بھی بچائی ہیں۔ اب بہت جلد اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے بھی اس سے ملتی جلتی …

Read More »

ایسا فیچر جس سے اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہوگا

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے بہت جلد فائنڈ مائی ڈیوائس نامی فیچر متعارف کرایا جائے گا جو آف لائن ہونے پر بھی ڈیوائس کو ٹریک کرسکے گا۔ خیال رہے کہ گوگل کافی عرصے پہلے ہی فائنڈ مائی ڈیوائس ایپ کو متعارف کراچکا ہے یہ سسٹم گمشدہ اینڈرائیڈ فون، …

Read More »

گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے، امین الحق

امین الحق

اسلام آباد(پاک صحافت)   وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے  گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد …

Read More »